• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ایس ایل 9: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
پی ایس ایل 9: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کی شکایت پر پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔مریم نواز نے کھلاڑی کو فون کرکے واقعے کی معلومات حاصل کیں اور ملتان کے ڈپٹی کمشنر اور کھلاڑی کے مابین معاملات سلجھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب ایکس پر محمد عامر نے فوری کارروائی کرنے پر پوسٹ شیئر کرکے مریم نواز کا شکریہ ادا بھی کیا۔میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بے حد مشکور ہوں، جنہوں نے میرے اہل خانہ کے ساتھ اسٹیڈیم میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس لیا اور اپنا قیمتی وقت نکال کر مجھے فون کیا۔انہوں نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر ملتان نے بھی خود ذاتی طور پر میری تمام غلط فہمی دور کردی ہے۔کھلاڑی نے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا اور لکھا کہ میں تہہ دل سے ان کی کاوش کو سراہتا ہوں اور اس نئے سفر میں میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل محمد عامر نے ملتان کے ڈپٹی کمشنر پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے میچ کے دوران مبینہ طور پر کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے بدسلوکی کی ہے، جس پر انہوں نے مریم نواز سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

Previous Post

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے

Next Post

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper