• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں ایک سپاہی زخمی ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، معصوم شہریوں کے اغوا سمیت دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقہ مکینوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کےلیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔

Previous Post

حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی:نواز شریف

Next Post

پی ایس ایل 9: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل 9: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا

پی ایس ایل 9: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper