• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم نے پاکستان کو مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے مجھے لگتا ہے اگلے ڈیڑھ، دو سال مشکل ہوں گے، نواز شریف

ہمارا پہلا دور بھی اچھا تھا، بڑے منصوبے شروع کیے، دوسرے دور میں دو تہائی اکثریت سے جیت کر آئے تھے۔ن لیگی قائد نے مزید کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں ہمت دی اور پاکستان ایٹمی قوت بھی بنا، تیسرے دور کے بعد ہمارے پارٹی پر ظلم ہوئے، ہمارے دور میں جو مثالی ترقی ہورہی تھی اس کی کم ہی مثال ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ ایسے لوگ ہیں جن کی ذہنیت کی آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی، یہ دھاندلی دھاندلی اور 35 پنکچر کا شور کرتے رہے، سیاست ضرور کریں لیکن پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 28, 2024
in پاکستان
0
ہم نے پاکستان کو مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے مجھے لگتا ہے اگلے ڈیڑھ، دو سال مشکل ہوں گے، نواز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے اگلے ڈیڑھ، دو سال مشکل ہوں گے، ہم نے پاکستان کو مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے۔ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ نو منتخب ارکان اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، بھرپور مقابلے کے بعد آپ یہاں پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے دور میں انہوں نے بدتہذیبی کا مظاہرہ کیا، قوم اور قوم کے بچوں کو یہ چیزیں نہ سکھاؤ، سیاست ضرور کریں لیکن پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں۔نواز شریف نے کہا کہ ہمارا پہلا دور بھی اچھا تھا، بڑے منصوبے شروع کیے، دوسرے دور میں دو تہائی اکثریت سے جیت کر آئے تھے۔ن لیگی قائد نے مزید کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں ہمت دی اور پاکستان ایٹمی قوت بھی بنا، تیسرے دور کے بعد ہمارے پارٹی پر ظلم ہوئے، ہمارے دور میں جو مثالی ترقی ہورہی تھی اس کی کم ہی مثال ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ ایسے لوگ ہیں جن کی ذہنیت کی آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی، یہ دھاندلی دھاندلی اور 35 پنکچر کا شور کرتے رہے، سیاست ضرور کریں لیکن پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں۔نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم، ایاز صادق کو اسپیکر نامزد کردیا۔نواز شریف نے یہ بھی کہا کہ تیسرے دور کے بعد ہمارے پارٹی پر ظلم ہوئے، ہمیں سسلین مافیا کہا گیا، نقصان ن لیگ اور نواز شریف کو نہیں ملک کو پہنچایا گیا۔انہوں نے کہا کہ 2017 میں ایسا لگ رہا تھا کہ 2018 میں ن لیگ زیادہ اکثریت سے واپس آئے گی، میں سمجھتا ہوں انہوں نے پاکستان پر ظلم کیا، یہ نواز شریف کو نقصان نہیں پہنچایا ملک کو نقصان پہنچایا۔ن لیگی قائد نے کہا کہ جب بھی آپ جیتے گے ان کا ایسا ہی رویہ ہوگا، جب ہماری پارٹی 2013 میں جیتی تھی اس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے گھر گیا تھا، میں بنی گالہ گیا اور طے کیا ہم اکٹھے چلیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل 2013 کی الیکشن مہم میں بانی پی ٹی آئی گرکرزخمی ہوئے تھےتو میں ان کی عیادت کےلیے گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ:مراد علی شاہ کے اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، ایک اہلکار جان بحق اور 6 زخمی

اگلی پوسٹ

لاڑکانہ: مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے کے بعد گڑھی خدا بخش بھٹو شہداء کے مزار پر حاضری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ: مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے کے بعد گڑھی خدا بخش بھٹو شہداء کے مزار پر حاضری

لاڑکانہ: مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے کے بعد گڑھی خدا بخش بھٹو شہداء کے مزار پر حاضری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper