• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نگراں حکومت نے سمری پر صدر مملکت کے اعتراضات کا جواب دے دیا

صدرکی صوابدید اور استحقاق ہے ہی نہیں کہ آرٹیکل 91 کے تحت اجلاس روک سکیں۔ صدر صرف آرٹیکل 54 کے تحت معمول کے اجلاس کو روک سکتے ہیں۔ذرائع نگراں حکومت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 27, 2024
in پاکستان
0
نگراں حکومت نے سمری پر صدر مملکت کے اعتراضات کا جواب دے دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگراں حکومت نے سمری پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعتراضات کا جواب دیدیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 91 میں کہیں نہیں لکھا ایوان نامکمل ہو تو اجلاس نہیں بلایا جاسکتا۔ذرائع کے مطابق صدرکی صوابدید اور استحقاق ہے ہی نہیں کہ آرٹیکل 91 کے تحت اجلاس روک سکیں۔ صدر صرف آرٹیکل 54 کے تحت معمول کے اجلاس کو روک سکتے ہیں۔ذرائع نگراں حکومت کے مطابق یہ معمول کا نہیں غیرمعمولی اجلاس آئینی تقاضا ہے، کہیں بھی نہیں لکھا کہ مخصوص نشستیں نہ ہوں تو اجلاس نہیں ہوسکتا۔ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے صدر مملکت سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی اور کہا کہ صدرمملکت آئین کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کریں۔نگراں حکومت نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت الیکشن کے 21ویں دن اجلاس بلانا ضروری ہے، صدر نے 29 فروری کو اجلاس نہ بلایا تو بھی اجلاس اسی دن ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے حلف لے لیا

اگلی پوسٹ

متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف

متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper