• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے حلف لے لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔وزیراعلیٰ سندھ کی تقریب حلف برداری کے انتظاما ت چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم نے انجام دیئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 27, 2024
in پاکستان
0
کراچی: سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے حلف لے لیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے حلف لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔وزیراعلیٰ سندھ کی تقریب حلف برداری کے انتظاما ت چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم نے انجام دیئے۔ تقریب کے آغاز میں چیف سیکرٹری نے کہا کہ منتخب ایم پی ایز نے 26 فروری کو سید مراد علی شاہ کو صوبائی اسمبلی میں سندھ کا وزیر اعلیٰ منتخب کر لیا تھا۔گورنر سندھ نے نومنتخب 38ویں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے حلف لیا، اس دوران سبکدوش ہونے والے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر بھی اسٹیج پر موجود تھے۔تقریب حلف برداری میں فریال تالپور، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سابق اسپیکر آغا سراج درانی، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید، سابق وزراء اور پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز ناصر شاہ، شرجیل میمن، امتیاز شیخ، سعید غنی، سردار شاہ، جام خان شورو نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں، آئی جی پولیس، پاک بحریہ اور فضائیہ کے سینئر ترین افسران، سابق چیف سیکرٹریز اور دیگر نے بھی شرکت کی۔تقریب میں نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حلف برداری تقریب میں معزز افراد اوران کے حلقے سے تعلق رکھنے والے اہم افراد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ اپنے حلقے سے تعلق رکھنے والے افراد میں گھل مل گئے اور سیلفیاں لیں۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کیے گئے۔سراج الحق

اگلی پوسٹ

نگراں حکومت نے سمری پر صدر مملکت کے اعتراضات کا جواب دے دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگراں حکومت نے سمری پر صدر مملکت کے اعتراضات کا جواب دے دیا

نگراں حکومت نے سمری پر صدر مملکت کے اعتراضات کا جواب دے دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper