• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سوئی سدرن گیس کمپنی کا نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 27, 2024
in پاکستان
0
سوئی سدرن گیس کمپنی کا نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
0
SHARES
79
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، سوئی سدرن گیس نے گھریلو صارفین کیلئے نئے کنکشن پر عائد پابندی 26 ماہ بعد اٹھائی گئی ہے۔سوئی سدرن نے پابندی اٹھانے کا فیصلہ ایس آئی ایف سی سے موصولہ خط کی روشنی میں کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گھریلو گیس کنکشن پر پابندی دسمبر 2021 میں لگائی گئی تھی ۔سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک سیکٹر کیلئے گیس کے نئے کنکشنزصرف آر ایل این جی بیسڈ ہوں گے۔سوئی نادرن گیس کمپنی نے نومبر 2021کو وفاقی حکومت کی ہدایت پر گیس کنکشن پر پابندی عائد کی تھی۔اسی طرح اوگرا نے بھی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کیلئے گیس کنکشن پر پابندی ختم کر دی تھی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آر ایل این جی ٹیرف پر گیس کنکشن لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔اوگرا کا کہنا تھا کہ جن ہاﺅسنگ سوسائٹیوں میں گیس پائپ لائن بچھائی جاچکی ہے وہاں کنکشن لگائے جاسکیں گے۔حکا م کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی پرانی آبادیوں کے گھروں کیلئے پالیسی وضع نہیں کی گئی، اس وقت نئے گیس کنکشن کی 42لاکھ درخواستیں زیر التوا ہیں۔ چند روز قبل میڈیا میں خبریں سامنے آئیں تھیں کہ وفاقی حکومت نے آئندہ دس سے بارہ ہفتوں کے دوران سوئی گیس کنکشنوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔جس کے بعد ڈیمانڈ نوٹسز کا اجرا اور میٹرز کی تنصیب کا کام شروع ہو جائے گا۔ گیس کی قلت کی وجہ سے نومبر میں پابندی لگائی گئی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ وفاقی حکومت نے موسم سرما کے آغاز پر گھریلو صارفین کو کنکشن دینے سے انکار کیا تھا۔ جس کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیاتھا۔یہ پابندی گیس کی قلت اور کم پریشر کی وجہ سے ترقیاتی کاموں پر پابندی لگائی گئی تھی۔جس کی وجہ سے گھریلو صارفین گیس سے محروم رہے تھے۔

پچھلی پوسٹ

نوید انتھونی: سندھ اسمبلی کے پہلے مسیحی ڈپٹی اسپیکر بن گئے

اگلی پوسٹ

فیصل آباد:11سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس پرتشدد کی تصدیق ہوگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیصل آباد:11سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس پرتشدد کی تصدیق ہوگئی

فیصل آباد:11سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس پرتشدد کی تصدیق ہوگئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper