• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

قانون نافذ کرنے والا ہی قانون توڑے گا تو قانون کی کون عزت کرے گا؟خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی۔ امن و امان لازم ہے، مگر شہریوں کو توہین سے بچانا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔مریم نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 27, 2024
in پاکستان
0
لاہور:خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی۔
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق پہلا اجلاس ہوا جس میں انہیں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا میں بزرگ خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا نوٹس لیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والا ہی قانون توڑے گا تو قانون کی کون عزت کرے گا؟انہوں نے کہا کہ خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی۔ امن و امان لازم ہے، مگر شہریوں کو توہین سے بچانا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ قانون کے احترام کے ساتھ انسان اور شہریوں کا احترام یقینی بنائیں، سب قانون کا احترام کریں۔انہوں نے کہا کہ اصلاحات، ٹیکنالوجی اور تربیت سے پولیس کو عوامی خدمت فورس بنائیں گے۔ خواتین، بچوں، اقلیتوں پر تشدد اور ریپ ہماری حکومت کی ریڈ لائن ہے۔انکا کہنا تھا کہ رشوت خوری کے خلاف میری پالیسی زیرو ٹالرنس ہے، زیرو ٹالرنس اور میرٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ایف آئی آر کا فوری اندراج اور آئی ٹی نظام کا استعمال مزید بہتر بنائیں گے۔ پراسیکیوشن نظام کی خامیاں بھی دور کریں گے۔انہوں نے محفوظ پنجاب سے متعلق اپنے وژن کی روشنی میں پالیسی ہدایات جاری کیں۔

پچھلی پوسٹ

پنکج ادھاس

اگلی پوسٹ

نگران صوبائی کابینہ کا الوداعی اجلاس:نگراں وزیراعلیٰ اور وزیر صحت میں تلخ کلامی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران صوبائی کابینہ کا الوداعی اجلاس:نگراں وزیراعلیٰ اور وزیر صحت میں تلخ کلامی

نگران صوبائی کابینہ کا الوداعی اجلاس:نگراں وزیراعلیٰ اور وزیر صحت میں تلخ کلامی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper