• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گیس دنیا بھر میں مہنگی ہے، احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اوور بلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in پاکستان
0
گیس دنیا بھر میں مہنگی ہے، احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اوور بلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ ) سوئی ناردرن گیس کمپنی سےصارفین کی جانب سے اووربلنگ کی شکایات کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق اس ماہ اوسطاً 15 سے 90 ہزار روپے فی صارف بل بھجوائے گئے، فکسڈ چارجز کے نام پر فی میٹر 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کیا گیا، میٹر کا کرایہ، جی ایس ٹی اور اضافی چارجز الگ ہیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ ریڈنگ تاخیر سےکی گئی تاکہ گیس بل اگلی ہائی سلیب میں چلاجائے۔
حکام سوئی ناردرن کے مطابق صارف کو شکایت ہے تو اوگرا یاعدالت سے رجوع کر سکتا ہے،گیس ٹیرف اور دیگر ٹیکس حکومت نے لگائے ہیں، گیس دنیا بھر میں مہنگی ہو چکی ہے، ہم سب کو اسے احتیاط سے استعمال کرنا ہو گا۔اسی حوالے سے ایک صارف رضوان کا کہنا ہے کہ میرے گھر سوئی گیس کا بل 75 ہزار روپے آیا، گھر میں کوئی لیکیج بھی نہیں چیک بھی کرایا ہے۔ایک اور صارف اکرام نے کہا کہ میرے 10 مرلے کے گھر کا گیس بل 61 ہزار روپے آیا جبکہ ویلنشیا ٹاؤن کے رہائشی عمران نے کہا کہ میرے گھر گیس کا بل 92 ہزار روپے آیا ہے

Previous Post

‏بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ چھٹے دن بھی جاری

Next Post

باغ:‏پاک فوج، محکمہ سیاحت، اور سول انتظامیہ کے تعاون سے ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
باغ:‏پاک فوج، محکمہ سیاحت، اور سول انتظامیہ کے تعاون سے ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

باغ:‏پاک فوج، محکمہ سیاحت، اور سول انتظامیہ کے تعاون سے ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper