• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

‏بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ چھٹے دن بھی جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2024
in انڈیا
0
‏بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ چھٹے دن بھی جاری
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی( نیوز ڈیسک )
دہلی چلو مارچ کے چھٹے دن بھارتی کسانوں کے حق میں دوسرے مذ- اہب کے افراد بھی شامل ہونے لگے۔بھارت کے شہر کیریلا کا چرچ آف سائوتھ انڈیا بھی دہلی چلو مارچ کے حق میں سامنے آگیاچرچ کے پادری ملائل سابو کوشے کا کہنا تھا کہ احتجاج کی حمایت کرنے کا ہمارا عزم انصاف اور مساوات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمارے ملک کے زرعی شعبے کی پائیدار ترقی کے لیے کسانوں کو انکے حقوق دینا ہوں گے، پادری ملائل سابو کوشے کے مطابق ہم حکومت پر زور دیتے ہیں کہ یا تو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے معاہدے سے دستبردار ہو جائے یا کسانوں کی شرائط پر نظر ثانی کرے،کانگریس کے صدر ملکارجن کھارگے نے بھی مودی حکومت کو بھارتی کسانوں کے لیے بدترین قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔کانگریس لیڈر۔مودی سرکار کے مسلسل جھوٹے دعوے ملک کو خوراک فراہم کرنے والے کسانوں کے لیے سخت آزمائش ہیں، ہریانہ میں موبائل اور انٹرنیٹ کی سروسس کو بھی 19 فروری تک بند کر دیا گیا ہے۔منگل کو نکلنے والی دہلی چلو مارچ کو شمبھو اور خانوری کے سرحدی علاقوں میں مودی کے سیکورٹی اہلکا! روں نے آچ چھٹے دن بھی روکا ہوا ہے
کسانوں کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک مارچ جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہےمودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باوجود کسان اپنے حق کے لیے ڈٹے رہیں گے،

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-20-at-1.31.16-AM-1.mp4
Previous Post

جمعیت علمائے اسلام نے بلوچستان میں حکومت سازی پر آمادگی ظاہر کردی

Next Post

گیس دنیا بھر میں مہنگی ہے، احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اوور بلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper