• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم ڈیورنڈ لائن کو ملکی سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کریں گے، طالبان انتظامیہ

افغانستان جانے" کے لیے پاکستان کا ویزے اور پاسپورٹ کی درخواست کرنانا قابل ِ قبول ہے، شیر محمد عباس ستانکزئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 19, 2024
in پاکستان
0
ہم ڈیورنڈ لائن کو ملکی سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کریں گے، طالبان انتظامیہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل (نیوز ڈیسک )افغان عبوری حکومت کے نائب وزیر خارجہ اور طالبان انتظامیہ کی سرکردہ شخصیات میں شامل شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان اور پاکستان کی سرحد کا تعین کرنے والی ڈیورنڈ لائن کو ملکی سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کریں گے۔افغان میڈیا کے مطابق ستانکزئی نے افغانستان سے سوویت یونین کے انخلاء کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر صوبہ لوگر میں منعقدہ ایک پروگرام میں بات کی۔اسوقت پاکستانی حدود میں افغان سرحد کے دوسری جانب پشتون اکثریتی بستیوں کا تعلق بھی افغانستان سے ہونے کا دعوی کرتے ہوئے ستانکزئی نے ان علاقوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانوں کے لیے یہ ناقابل قبول ہے کہ “افغانستان جانے” کے لیے پاکستان ان سے ویزے اور پاسپورٹ کی درخواست کرے۔
ستانکزئی نے کہا کہ”ہم نے ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کیا اور نہ کریں گے۔ آج آدھا افغانستان الگ ہو چکا ہے اور ڈیورنڈ لائن کے دوسری طرف ہے۔ ڈیورنڈ ایک لکیر ہے جو انگریزوں نے افغانوں کے دلوں میں کھینچی تھی۔ آج ہمارا پڑوسی ملک ( پاکستان) تارکین وطن کو بے رحمی سے ملک بدر کر رہا ہے اور انہیں ان کے ملک میں بھیج رہا ہے، انہیں واپس جانے کے لیے کہا جاتا ہے۔”طالبان انتظامیہ کے مخالفین اور ان کی حمایت کرنے والی جماعتوں پر بھی تنقید کرنے والے ستانکزئی نے نام لیے بغیر کہا کہ کچھ ممالک طالبان انتظامیہ کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن یہ کوششیں بے سود ثابت ہوں گی۔ دوسری جانب پاکستان کی وزارت خارجہ نے ستانکزئی کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے بیانات سے جغرافیائی، تاریخی یا بین الاقوامی قانون پر مبنی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے، اور کہا گیا کہ افغان فریق کو پاکستان کے “حقیقی” سیکورٹی خدشات کو دور کرنا چاہیے۔

Previous Post

پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں 8 وکٹ شکست دیدی

Next Post

خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے:بلاول بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے:بلاول بھٹو زرداری

خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے:بلاول بھٹو زرداری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper