• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے:بلاول بھٹو زرداری

وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی انہیں وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرچکی، فیصلے میں تبدیلی کے لیے دوبارہ سی ای سی سے رجوع کرنا ہوگا۔ہم نے اب تک پی ٹی آئی کے کسی آزاد امیدوار سے رابطہ نہیں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 19, 2024
in پاکستان
0
خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے:بلاول بھٹو زرداری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی انہیں وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرچکی، فیصلے میں تبدیلی کے لیے دوبارہ سی ای سی سے رجوع کرنا ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ خواہش ہے اتفاق رائے سے ایسی حکومت بنائیں جس سے سیاسی استحکام آئے، اس کے بغیر بننے والی حکومت عوامی مسائل حل نہیں کرسکے گی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زداری نے کہا کہ لاہور میں رات تک بڑے مارجن سے جیت رہےتھے صبح اٹھے تو دیکھا ہار چکے تھے، الیکشن سے مایوس نہیں، کچھ آزاد امیدوار رابطے میں ہیںبلاول بھٹو نے کہا کہ بلوچستان میں حکومت بنانےکیلئے بھی سب کو مل کر کوشش کرنا ہوگی، بلوچستان میں قیام امن کیلئے بھرپور کام کریں گے، قومی اسمبلی کے نتائج مکمل ہونے تک حکومت سازی سے متعلق کوئی جواب دینا ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک آزاد امیدوار فیصلہ نہ کرلیں یہ نہیں کہا جا سکتا حکومت کون بنائے گا، اب تک کسی سیاسی جماعت سے حکومت سازی پر باضابطہ بات نہیں ہوئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف سے آج ملاقات کے امکان کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، ہم نے اب تک پی ٹی آئی کے کسی آزاد امیدوار سے رابطہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پہلے مکمل نتائج سامنے آجائیں، سی ای سی بلا کر مل کر اتفاق رائے سے فیصلہ کریں گے، ملک کے مفاد میں ہے کہ سیاسی طور پر اتفاق پیدا کرنے کی کوشش کریں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ اکیلے تو حکومت نہیں بنا سکوں گا، میں اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی فیصلے کا اعلان کر سکوں، آزاد امیدوار کیا فیصلے کرتے ہیں، اس پر بھی عوام کی نظر ہے۔انہوں نے کہا کہ آزاد امیدواروں میں سے کچھ ہم سے رابطے میں ہیں، بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے بھی ہم سب کو مل کر کوشش کرنا پڑے گی، کوشش ہوگی کہ کوئٹہ میں این آئی سی وی ڈی کا یونٹ کھلوادوں، بلوچستان میں قیام امن کیلئے بھرپور کوشش کریں گے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہمیں اپنی ایس او پیز میں اصلاحات لانا ہوگی، ہم نے اسپتال، اسکول پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت قائم کیے، میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر یقین رکھتا ہوں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا شکر گزار ہوں، بڑی تعداد میں عوام ووٹ ڈالنےکیلئے نکلے، پیپلز پارٹی کے سپورٹرز اور ووٹرز کو مبارکباد دیتا ہوں، ابھی تک نتائج میں پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کی چاروں صوبوں میں نمائندگی ہے،

Previous Post

ہم ڈیورنڈ لائن کو ملکی سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کریں گے، طالبان انتظامیہ

Next Post

جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک

جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper