• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں استعمال کئے گئے الفاظ "ایوان نہیں میدان” ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2024
in پاکستان
0
مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں استعمال کئے گئے الفاظ "ایوان نہیں میدان” ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مرکزی مجلس عاملہ کے دو روزہ اجلاس کے بعد پر ہجوم پریس کانفرنس میں استعمال ہونے والے الفاظ ” ایوان نہیں میدان ” ٹوئٹر X پر پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے جس پر ہزاروں افراد کی جانب سے ٹویٹ ہوچکی ہیں ۔ جے یوآئی کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے رکن سمیع سواتی کے مطابق جے یوآئی کارکنان نے یہ ٹرینڈ
اپنے طور پر سیٹ کیا ہے ۔ ان کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان میں نتائج سے پھیلنے والی بےچینی ہمارے قائد مولانا فضل الرحمان کے پریس کانفرنس سے ختم ہورہی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نے قوم کے سامنے دھاندلی زدہ الیکشن نتائج کا مکروہ چہرہ فاش کردیا ہے ۔ اب ذمہ داران اور کارکنان کے سامنے پالیسی اور حکمت عملی واضح ہوچکی ہے ۔ ان کا کہنا تھا جے یوآئی کارکنان نے ہمیشہ اپنی جماعت کے فیصلوں پر لبیک کہا ہے اور وہ اب بھی مرکزی مجلس عاملہ اور مرکزی امیر کے فیصلوں کی بسروچشم قبول کریں گے ۔

پچھلی پوسٹ

قومی انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ہے، الیکشن پر قومی خزانہ سے50ارب ضائع کیے گئے، سراج الحق

اگلی پوسٹ

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper