• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ہے، الیکشن پر قومی خزانہ سے50ارب ضائع کیے گئے، سراج الحق

جماعت اسلامی انتخابات میں دھاندلی پر خاموش نہیں رہے گی، ووٹ کے تقدس کی بحالی تک جدوجہد جاری رہے گی، دھاندلی کو ایکسپوز کرنے کے لیے پرامن عوامی احتجاج، قانونی راستہ سمیت آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔مرکزی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2024
in پاکستان
0
قومی انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ہے، الیکشن پر قومی خزانہ سے50ارب ضائع کیے گئے،  سراج الحق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے قومی انتخابات کی ساری مشق مذاق بن چکی ہے، الیکشن پر قومی خزانہ سے50ارب ضائع کیے گئے، اس کا حساب کون دے گا۔ جماعت اسلامی انتخابات میں دھاندلی پر خاموش نہیں رہے گی، ووٹ کے تقدس کی بحالی تک جدوجہد جاری رہے گی، دھاندلی کو ایکسپوز کرنے کے لیے پرامن عوامی احتجاج، قانونی راستہ سمیت آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
سراج الحق نے کہا کہ ملک میں اب تک 12الیکشنز ہوچکے ہیں، ہر الیکشن ارینجمنٹ کے تحت ہوا،70سے منظم دھاندلی کا سلسلہ جاری ہے، ملک دولخت ہوگیا، تاریخ سے سبق نہیں سیکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے ہر ملک میں الیکشنز قومی وحدت اور استحکام کا باعث بنتے ہیں،پاکستان میں ہرانتخاب کے بعد مزید تباہی و بربادی کے آثار نمودار ہوجاتے ہیں۔ گزشتہ عرصے سے جاری سیاسی افراتفری اور معاشی عدم استحکام کے بعد قومی انتخابات کے لیے تاریخ کا تقرر ہوا، امید بندھی تھی کہ انتخابات کے بعد کم ازکم اس دفعہ استحکام آئے گا،تاہم نتائج میں ہیر پھیر سے مزید سیاسی انتشاربرپا ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ نادیدہ قوتوں اور مقتدرحلقوں نے ہر الیکشن میں مداخلت کی، ملک کی نام نہاد بڑی سیاسی جماعتوں نے غیر جمہوری قوتوں کو ہمیشہ کندھے فراہم کیے، جماعت اسلامی کا روز اول سے موقف ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر ملک کی خدمت کریں، سیاسی پارٹیاں غیر جمہوری قوتوں سے ددوھ کا فیڈر لینا بند کریں، مگر بدقسمتی سے ہمیشہ ماضی کی تاریخ دہرائی گئی۔ جماعت اسلامی قومی وحدت کے قیام اور پولرائزیشن کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ ہم ملک میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔

امیر جماعت نے کہا کہ ملک کی موجودہ گھمبیر صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کو بھلا دیا گیا، غزہ میں اسرائیل عالمی استعماری قوتوں کی ایما پر ظلم و جبر کا کھیل جاری رکھے ہوئے ہوئے، کشمیر میں بھارت کی قابض افواج انسانی حقوق کی سنگین سرگرمیوں میں ملوث ہے، بھارت میں اسلامی شعار، مساجد اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پاکستانی عوام مہنگائی، بے روزگاری کے طوفان میں زندہ لاشیں بن چکے ہیں۔ جماعت اسلامی عوام اور مظلوموں کی حمایت میں بھرپور آواز بلند کرتی رہے گی۔
دریں اثنا ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منصورہ میں جاری ہے۔ اجلاس میں انتخابات 2024ء میں بدترین دھاندلی، ملک کے سیاسی و معاشی بحرانوں کے خاتمے اور عوامی احتجاج کو منظم کرنے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی 18فروری اتوار کو اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

بانی پی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ، ملک کو تباہ کرنے پر اتر آئے، فیصل واوڈا

اگلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں استعمال کئے گئے الفاظ "ایوان نہیں میدان” ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں استعمال کئے گئے الفاظ "ایوان نہیں میدان” ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔

مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں استعمال کئے گئے الفاظ "ایوان نہیں میدان" ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper