• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری وفاق کے نمائندے کے طور آپ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے تھا:حبیب جان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in پاکستان
0
گورنر سندھ کامران ٹیسوری وفاق کے نمائندے کے طور آپ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے تھا:حبیب جان
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 لندن ( بیورو رپورٹ)سٹی الائنس کراچی سربراہ حبیب جان گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کے وفد کے لاہور میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو احتجاجی خط لکھا ہے میاں محمد نوازشریف کے ساتھ حکومت سازی اور دیگر معاملات پر بطور گورنر سندھ آپ کی شرکت سیاسی نقطہٴ نظر سے کسی صورت مناسب عمل نہیں تھا۔ یقیناً بطور گورنر سندھ آپ نے اپنے مختصراً عرصہ میں سندھ کے عوام کیلئے عوامی فلاحی بہبود کیلئے متعدد منصوبوں پر کام کیا اور بالخصوص گورنر ہاؤس کے باہر آپ کے لگائے گئے گھنٹے نے عوامی مسائل حل کرنے کے حوالے سے خاصی شہرت حاصل کی۔ اور اسی طرح حالیہ SPL سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے بھی انتھک کوششیں کرتے ہوئے ایونٹ کو کامیاب بنانے میں آپ نے اہم کردار ادا کیا۔خط کے مطابق حبیب جان کا گورنر سندھ کو خط
جناب کامران ٹیسوری بطور وفاق کے نمائندے کے طورپر گورنر سندھ تعنیات ہوئے ہیں۔ لہٰذا ایسے میں آج بروز اتوار 11/02/24 کو متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کے ہمراہ لاہور میں PMLN کے سربراہ جناب میاں محمد نوازشریف کے ساتھ حکومت سازی اور دیگر معاملات پر بطور گورنر سندھ آپ کی شرکت سیاسی نقطہٴ نظر سے کسی صورت مناسب عمل نہیں تھا۔ یقیناً بطور گورنر سندھ آپ نے اپنے مختصراً عرصہ میں سندھ کے عوام کیلئے عوامی فلاحی بہبود کیلئے متعدد منصوبوں پر کام کیا اور بالخصوص گورنر ہاؤس کے باہر آپ کے لگائے گئے گھنٹے نے عوامی مسائل حل کرنے کے حوالے سے خاصی شہرت حاصل کی۔ اور اسی طرح حالیہ SPL سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے بھی انتھک کوششیں کرتے ہوئے ایونٹ کو کامیاب بنانے میں آپ نے اہم کردار ادا کیا۔ لہٰذا موجودہ صورتحال جہاں سندھ میں دیہی اور شہری علاقوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کی شدید ضرورت ہے وہاں وفاقی نمائندے کی حیثیت سے بطور گورنر سندھ کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ لہٰذا ایک سیاسی کارکن کے جناب کامران ٹیسوری صاحب آپ سے لندن میں گزشتہ ماہ ہونے والی ملاقات میں سندھ کی خوشحالی اور خاص کر لیاری میں کھیلوں کی بہتری اور ترقی کے حوالہ سے کی گئی گفتگو کو لے کر آپ کے خیالات جان کر دلی اطمینان ہوا تھا۔ یقین جانئیے ہماری خواہش ہے کہ آپ حالیہ انتخابی نتائج کے بعد کی سندھ کی صورتحال میں جو بھی حکومت تشکیل پائے لیکن بطور گورنر سندھ آپ اپنے گھنٹے کے ساتھ غیر جانبدار رہتے ہوئے محبت کی گھنٹیاں بجاتے رہے۔ یاد رہے سندھ کو کل کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ محبت اور احترام کی ضرورت ہے۔ کامران ٹیسوری صاحب امید کرتا ہوں۔ آپ بطور گورنر سندھ حالیہ حکومت سازی میں غیرجانبدار رہتے ہوئے بطور وفاقی نمائندے کے سندھ کے مفادات کا تحفظ کا ہر ممکن خیال رکھیں گے۔
خیر اندیش
حبیب جان
لیاری / لندن
پچھلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیرشاخ کے زیر اہتمام سمینار میں شہید مقبول بٹ، شہید افضل گورو کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کاباضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی  وسیم قادر کاباضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کاباضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper