• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کاباضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی  وسیم قادر کاباضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ )لاہور سے نو منتخب ممبر قومی اسمبلی اور جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور وسیم قادر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ NA-121 لاہور سے کامیاب آزاد امیدوار وسیم قادر نے  باضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ وسیم قادر نے  مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔
نو منتخب ایم این اے وسیم قادر نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام اور دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہا ہوں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے وسیم قادر کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری وفاق کے نمائندے کے طور آپ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے تھا:حبیب جان

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج آگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج آگئے

قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج آگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper