• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمارے دروازے آزاد امیدواروں کیلئے کھلے ہوئے ہیں، تین نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کے تحت ملک میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

جماعت اسلامی اب عوام کے فیصلے کو تسلیم کرے اور شہر واپس ایم کیو ایم کے حوالے کرے، ان کے بس کی بات نہیں کہ وہ شہر کو چلائیں۔ سید مصطفیٰ کمال، میئر کراچی میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ وہ 5 فیصد قبضے کے مینڈیٹ کو چھوڑیں اور شہر کے اصلی وارثوں کو شہر چلانے دیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2024
in پاکستان
0
ہمارے دروازے آزاد امیدواروں کیلئے کھلے ہوئے ہیں، تین نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کے تحت ملک میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے دروازے آزاد امیدواروں کیلئے کھلے ہوئے ہیں، ہمارے پاس بریف کیس نہیں یہ بریف اسٹیٹمنٹ ہے۔ تین نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کے تحت ملک میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ ملک کی عوام کو با اختیار بنا کر پاکستان کو صحیح سمت میں گامزن کرنا چاہتے ہیں، کارکنان آج کے روز فرض کے ساتھ شکرانے کے نوافل بھی ادا کریں، جلد چشن کا اعلان بھی کریں گے۔ یہ ہمارے شہداء، اسیروں اور کارکنوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے جس کا ثمر آج پوری قوم کو ملا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر اراکینِ رابطہ کمیٹی، نو منتخب قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جماعت اسلامی اب عوام کے فیصلے کو تسلیم کرے اور شہر واپس ایم کیو ایم کے حوالے کرے، ان کے بس کی بات نہیں کہ وہ شہر کو چلائیں، ہمارے بائیکاٹ کی خیرات میں ملے ہوئے مینڈیٹ کو چھوڑیں اور استعفیٰ دیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ میئر کراچی میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ وہ 5 فیصد قبضے کے مینڈیٹ کو چھوڑیں اور شہر کے اصلی وارثوں کو شہر چلانے دیں، یہ بلدیاتی نظام نہیں چل سکتا اسے جانا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن 2024:ایمکیو ایم پاکستان کے مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس میں رات گئے جشن منانے کے لئے عوام کا ریلیوں کی شکل میں آمد کا سلسلہ جاری

اگلی پوسٹ

صحافیوں پر تین تلوار پر تشدد پر سی سی پی اوکراچی نے ڈی ایس پی ذولفقار سموں کو معطل کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافیوں پر تین تلوار پر تشدد پر سی سی پی اوکراچی نے ڈی ایس پی ذولفقار سموں کو معطل کردیا

صحافیوں پر تین تلوار پر تشدد پر سی سی پی اوکراچی نے ڈی ایس پی ذولفقار سموں کو معطل کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper