• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

الیکشن 2024:ایمکیو ایم پاکستان کے مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس میں رات گئے جشن منانے کے لئے عوام کا ریلیوں کی شکل میں آمد کا سلسلہ جاری

مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس اور شہر کے مختلف مقامات پر زمہ داران و کارکنان کی جانب سے شہریوں کو مٹھائیاں بھی تقسیم اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 9, 2024
in Uncategorized
0
الیکشن 2024:ایمکیو ایم پاکستان کے مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس میں رات گئے  جشن منانے کے لئے عوام کا ریلیوں کی شکل میں آمد کا سلسلہ جاری
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس میں رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں سے عام انتخابات میں بھرپور کامیابی کا جشن منانے کے لئے عوام کی ریلیوں کی شکل میں آمد کا سلسلہ جاری رہا، کارکنان کے پرجوش فلک شگاف نعروں اور تنظیمی ترانوں سے علاقہ گونج اٹھا، کارکنان تحریکی ترانوں پر رقص کرتے رہے رات گئے مرکزی انتخابی دفتر پاکستان ہاؤس میں عید کا سماں، مرکز بہادر آباد، پاکستان ہاؤس اور شہر کے مختلف مقامات پر زمہ داران و کارکنان کی جانب سے شہریوں کو مٹھائیاں بھی تقسیم کی جاتی رہیں، کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی، اراکینِ رابطہ کمیٹی اور کامیاب امیدواران کارکنان کے درمیان موجود اور نعروں کا جواب دیتے رہے، اس موقع پر عوام کا جم غفیر مرکزی انتخابی دفتر کے اندر اور ملحقہ سڑک پر موجود تھا۔

Previous Post

الیکشن 2024:آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات ن لیگ، پی پی کا مل کر چلنے پر اتفاق

Next Post

ہمارے دروازے آزاد امیدواروں کیلئے کھلے ہوئے ہیں، تین نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کے تحت ملک میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper