• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قبلہ ایاز انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کے عہدے پر بحال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2022
in پاکستان
0
قبلہ ایاز انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کے عہدے پر بحال
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کے عہدے پر بحال کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، یونیورسٹی انتظامیہ نے قبلہ ایاز کو رکن بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔عدالت کی جانب سے یونیورسٹی انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹر قبلہ ایاز کی درخواست پر نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر قبلہ ایاز کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت وکیل عمر اعجاز گیلانی نے کہا کہ قانون میں رکن بورڈ آف گورنرز کی برطرفی کا اختیار صرف صدر مملکت کو ہے۔انہوں نے کہا کہ رکن بورڈ آف گورنرز کی 2 سالہ مدت کو قانون کا تحفظ حاصل ہے، بورڈ آف گورنرز کا کام ہی انتظامیہ کا احتساب کرنا ہے، تو پھر انتظامیہ انہیں کیسے معطل کرسکتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کے عہدے پر بحال کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 7 جولائی تک ملتوی کردی۔

پچھلی پوسٹ

عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا

اگلی پوسٹ

سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper