• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (نیٹ نیوز)سعودی حکومت نے بغیر اجازت حج کرنے بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عرب میڈیا نے بتایاکہ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی اجازت نامے کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرے گا اس پر 10ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔پبلک سیکیورٹی کے ترجمان سمیع الشویریخ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کو تمام مقدس مقامات کے ساتھ ساتھ ان کی طرف جانے والی تمام سڑکوں پر تعینات کیا جائے گا تاکہ حج کے دوران ضوابط کی پابندی کو یقینی بنایا جاسکے

۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے 19 لوگوں کو حج سے متعلق دھوکہ دہی کے اشتہارات جیسے کہ دوسروں کی جانب سے مناسک ادا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔سمیع الشویریخ کے مطابق سوشل میڈیا اور ایک ویب سائٹ پر اشتہارات کے ذریعے پیش کی جانے والی خدمات میں حاجیوں کے لیے قربانیاں فراہم کرنا اور تقسیم کرنا اور نقل و حمل کا انتظام کرنا شامل تھا۔

پچھلی پوسٹ

قبلہ ایاز انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کے عہدے پر بحال

اگلی پوسٹ

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو من و عن تسلیم کرتے ہیں ، عطا اللہ تارڑ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا ہے اور نہ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو من و عن تسلیم کرتے ہیں ، عطا اللہ تارڑ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا ہے اور نہ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو من و عن تسلیم کرتے ہیں ، عطا اللہ تارڑ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا ہے اور نہ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper