• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2022
in پاکستان
0
پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )
قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور کرلی گئی۔قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔
اس حوالے سے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اس وقت پٹرولیم مصنوعات پر لیوی صفر ہے، اور پٹرولیم مصنوعات پرلیوی لگانے کا اختیار قومی اسمبلی نے دے رکھا ہے۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لٹرلیوی یکمشت عائد نہیں کی جائے گی، بلکہ اس پر مرحلہ وار عمدرآمد ہوگا وزیرمملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے ٹیکس لائے ہیں جوصاحب ثروت لوگوں پرلگیں، ہم نے یہ اس لیے کیا کہ عام آدمی پربوجھ نہ پڑے۔
وزیرمملکت خزانہ کا کہنا تھا کہ ہم نے جوتبدیلیاں کی ہیں وہ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے کی تھیں، ہم تو صرف معاہدے کی پاسداری کر رہے ہیں، آئی ایم ایف کے کہنے پر فنانس بل میں تبدیلی نہیں کی گئی۔
عائشہ غوث نے کہا کہ 80 فیصد ترامیم براہ راست ٹیکسوں سے متعلق کی گئی ہیں، ہمارا مقصد امیر پر ٹیکس لگانا اورغریب کو ریلیف دینا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پیر شف شف والی سرکار کو چونا لگ گیا

اگلی پوسٹ

حقائق نے "ایک ملک، دو نظام” کی عظیم طاقت کو ثابت کیا ہے:چینی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حقائق نے "ایک ملک، دو نظام” کی عظیم طاقت کو ثابت کیا ہے:چینی صدر

حقائق نے "ایک ملک، دو نظام" کی عظیم طاقت کو ثابت کیا ہے:چینی صدر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper