• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حقائق نے "ایک ملک، دو نظام” کی عظیم طاقت کو ثابت کیا ہے:چینی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2022
in پاکستان
0
حقائق نے "ایک ملک، دو نظام” کی عظیم طاقت کو ثابت کیا ہے:چینی صدر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگ کانگ(نیٹ نیوز ) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ حقائق نے”ایک ملک، دو نظام” کی عظیم طاقت کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔

جمعرات کو ویسٹ کولون ہائی سپیڈ ریل اسٹیشن پہنچنے پرصدر شی نے کہا کہ ایک وقت میں ہانگ کانگ نے سخت آزمائشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے کئی خطرات اورچیلنجز پر قابو پایا۔ اس کے بعد سے ہانگ کانگ مضبوط بن کر ابھرا ہے اوراس نے بڑی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین صدر شی نے کہا کہ حقائق نے "ایک ملک، دو نظام” کی عظیم طاقت کو ثابت کیا ہے جو ہانگ کانگ کی طویل مدتی خوشحالی اور استحکام کی ضمانت فراہم کرنے کے ساتھ ہانگ کانگ کے ہم وطنوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بناتا ہے۔
صدر شی ہانگ کانگ کی مادر وطن واپسی کی 25ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اگلی پوسٹ

گوادر اولڈ سٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ کوالٹی میڑیل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے’مجیب الرحمٰن قمبرانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوادر اولڈ سٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ کوالٹی میڑیل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے’مجیب الرحمٰن قمبرانی

گوادر اولڈ سٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ کوالٹی میڑیل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے'مجیب الرحمٰن قمبرانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper