• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا،بیرسٹر گوہر

سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے، بلے کا نشان کسی اور کو الاٹ نہیں ہوسکتا، نشان الاٹ ہونا بڑا ضروری ہے، رہنما تحریک انصاف پارٹی کو علیحدہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، یہ لوگوں کے حقوق اور الیکشن کا ایشو ہے، ہمیں امید ہے آج سپریم کورٹ ہمارا کیس سنے گی، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 5, 2024
in پاکستان
0
مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا،بیرسٹر گوہر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا آرڈر معطل کیا، استدعا کی ہے کہ آج سماعت نہیں ہوسکتی، توکل کے لیے مقررکی جائے۔انہوں نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ ہمارا نشان واپس کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا آرڈر معطل کیا تھا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 2 تاریخ کو بیان عدالت میں جمع کرایا گیا، پورے ملک میں سیاسی عدم استحکام کا سامنا ہے، مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا۔ تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے اورانتخائی نشان الاٹ ہونے چاہئیں۔تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن ہونے کی وجہ سے ہمیں سٹے دیدیا تھا، الیکشن کمیشن کو ڈائریکشن دی گئی تھی کہ ہمارا انتخابی نشان جاری کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ میں 4 گھنٹے کی سماعت ہوئی تھی، عدالت نے یہ مناسب سمجھا کہ آرڈر کو ری کال کرلیں۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہماری ریزرو سیٹ کیلئے سکروٹنی الیکشن کمیشن نے نہیں کی، نشان الاٹ ہونا بڑا ضروری ہے، پارٹی کو علیحدہ کرنا ا?ئین کی خلاف ورزی ہے، یہ لوگوں کے حقوق اور الیکشن کا ایشو ہے، ہمیں امید ہے جمعہ کو سپریم کورٹ ہمارا کیس سنے گی۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ وہ ملک آگے ترقی نہیں کرسکتا جس کو مضبوط ریاست نہ ملے، پورے ملک کو سیاسی عدم استحکام کاسامنا ہے، الیکشن صاف، شفاف اور غیر جانبدار ہونے چاہئیں، بلے کا نشان کسی اور کو الاٹ نہیں ہوسکتا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلے کے نشان کے لئے ہم نے سپریم کورٹ میں درخواست دے دی ہے، سپریم کورٹ سے ہماری درخواست ہے جلد سنوائی کی جائے، پلان بی بھی رکھا ہوا ہے، ہماری پہلی کوشش ہے بلا مل جائے، اگر یہ کامیاب ہوگئے تو یہ جمہوریت کے خلاف بہت بڑی سازش ہوگی۔رہنما پی ٹی ا?ئی نے مزید کہا کہ ہمیں عدلیہ پر اعتماد ہے وہ انصاف کرے گی، یہ سب 8 فروری کو 90 فیصد ناکام ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضہ نے امت کو انتہائی نازک حالت میں سہارا دیا ۔ قاری امین فاروقی

اگلی پوسٹ

الشریف فاونڈیشن کو عالمی ڈونئر کے تعاون سے مزید وسعت دی جائے گی۔میڈم تسنیم رحمانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الشریف فاونڈیشن کو عالمی ڈونئر کے تعاون سے مزید وسعت دی جائے گی۔میڈم تسنیم رحمانی

الشریف فاونڈیشن کو عالمی ڈونئر کے تعاون سے مزید وسعت دی جائے گی۔میڈم تسنیم رحمانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper