• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضہ نے امت کو انتہائی نازک حالت میں سہارا دیا ۔ قاری امین فاروقی

قرآن کریم نے سیدنا ابوبکر صدیق رضہ کو صاحب فضیلت اور بڑا متقی و پرہیزگار کہا ہے آپ رضہ ایک جلیل القدر صحابی رسول ہیں ، عشق و محبت کے عالم میں رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ یکتا اور اول رہے ، بے پناہ قربانیوں اور تمام مال و متاع نبی کریم پر نچھاور کرنے کی بدولت آپ علیہ السلام فرماتے کہ ابوبکر کے مال سے زیادہ کسی کے مال نے اس قدر نفع نہیں پہنچایا ، اس احسان کا بدلہ اللہ تعالیٰ ہی عطا فرمائیں گے ۔جمعہ کے اجتماع سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 5, 2024
in پاکستان
0
خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضہ نے امت کو انتہائی نازک حالت میں سہارا دیا ۔ قاری امین فاروقی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دھابیجی(نمائندہ خصوصی)
خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضہ نے امت کو انتہائی نازک حالت میں سہارا دیا ۔ قاری امین فاروقی
آپ رضہ فنافی الرسول تھے ، دنیا عشو و محبت میں انکے محب رسول ہونے کے چرچے گونجتے ہیں ، جامع مسجد محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں جمعہ کے اجتماع سے خطابوقت کے خلیفہ بلافصل کا آخری اثاثہ ، ایک حبشی غلام ، اونٹنی اور ایک چادر تھی ، وہ بھی سرکاری املاک میں جمع کرائ ۔ ۲۲ جمادی الثانی یوم وفات خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضہ کی مناسبت سے ، نمرہ کالون دھابیجی کی جامع مسجد محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قاری امین فاروقی نے کہا کہ قرآن کریم نے سیدنا ابوبکر صدیق رضہ کو صاحب فضیلت اور بڑا متقی و پرہیزگار کہا ہےآپ رضہ ایک جلیل القدر صحابی رسول ہیں ، عشق و محبت کے عالم میں رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ یکتا اور اول رہے ، بے پناہ قربانیوں اور تمام مال و متاع نبی کریم پر نچھاور کرنے کی بدولت آپ علیہ السلام فرماتے کہ ابوبکر کے مال سے زیادہ کسی کے مال نے اس قدر نفع نہیں پہنچایا ، اس احسان کا بدلہ اللہ تعالیٰ ہی عطا فرمائیں گے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آخر وقت میں فرمایا کہ مسجد نبوی میں ابوبکر کے گھر کی کھڑکی و روشن دان کے علاوہ باقی سب بند کردی جائیںآپ رضہ نے رحلت رسول کے بعد کی ارتدادی فتنوں اور منکرین زکوۃ کے خلاف عملی جہاد بلند کیا ۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضہ سب سے پہلے معراج کی تصدیق کی ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری علالت والے ایام میں سترہ یا اکیس نمازیں بحکم نبی کریم کے پڑھاتے ہوئے ، مصلی رسول پر امامت کی ، یوں آپ خلیفہ بلافصل ٹھرے ۔آپ رضہ کی وصیت کے مطابق آپکی روضہ رسول میں تدفین کی گئی ۔

پچھلی پوسٹ

علامہ مسعود الرحمن عثمانی شہادت کی بہت بڑی سازش ہے ۔اشرف میمن

اگلی پوسٹ

مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا،بیرسٹر گوہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا،بیرسٹر گوہر

مخصوص نشستوں سے محرومی سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ ہموار ہوگا،بیرسٹر گوہر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper