• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت عمران خان کی قیادت میں قائد اعظم کے خوابوں پر عمل پیرا ہے ، حلیم عادل شیخ کراچی( بیورو رپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
حکومت عمران خان کی قیادت میں قائد اعظم کے خوابوں پر عمل پیرا ہے ،  حلیم عادل شیخ   کراچی( بیورو رپورٹ )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

23 مارچ یوم پاکستان کے دن کے حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کے شرکاء سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں یوم پاکستان پر بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں 23 مارچ قیام پاکستان کا دن تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے

۔23 مارچ کا دن پاکستان کے مسلمانوں اور ہندوں کے لیے ایک عظیم جدوجہد کا دن ہے موجودہ حکومت عمران خان کی قیادت میں قائد اعظم کے خوابوں پر عمل پیرا ہےعالم اسلام کو اس وقت عمران خان کی صورت میں عظیم رہنماء ملا ہے عمران خان نے پاکستان سمیت عالم اسلام کو ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ دیا ہے قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریے پر چل کر ہم اس وطن کو عظیم تر بنائیں گے حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں سے پاکستان کی مضبوط ہوتی ہوئی معیشت دیکھی نہیں جارہی عمران خان امت مسلم کے عظیم لیڈر بن کر سامنے آچکے ہیں جس مخالفین کہتے ہیں پاکستان دنیا میں تنہا رہ گیا ہے گزشتہ روز شروع ہونے والے او آئی سی اجلاس میں پوری دنیا نے دیکھا پاکستان نے کس طرح دنیا بھر کے مسلمانوں کی نمائندگی کی پاکستان کی پوری قوم عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے

حلیم عادل شیخ نے کہا اپوزیشن کی پیش کی گئی عدم اعتمام کی تحریک ناکام ہوچکی ہے 27 مارچ کو پی ٹی آئی کا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا آج یوم پاکستان کے دن کے موقعے پر عوام کا جوش جذبہ قابل دید ہے۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ایک عظیم ملک بننے جارہا ہے باریاں لیکر پاکستان کو لوٹنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے حلیم عادل شیخ نے کہا وقت آگیا ہے پاکستان کی عوام کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا عوام اپنے ملک کے عظیم لیڈر کے لئے باہر نکلے اب یہ وقت دور نہیں دنیا کے نقشے پر پاکستان ریاست مدینہ کی طرز پر ملک بنے گا۔


حلیم عادل شیخ نے مزید کہا بلاول زرداری نے مالا کنڈ جلسے میں دیکھ لیا مسٹر 10 پرسنٹ پر عوام کو کتنا اعتماد ہے مالاکنڈ کی عوام جانتی ہے پشتونوں پر ڈرون حملے کس نے کروائے آمریکا سے پیسے لیکر بلاول کے والد نے پشتونوں پر ڈرون حملے کروائے مالاکنڈ کی عوام کو معلوم ہے ان کے وسائل سندھ کے ڈاکو نے لوٹے حلیم عادل شیخ نے کہا عمران خان اعلیٰ علدیہ سے سرٹیفائیڈ صادق و امین لیڈر ہیں جبکہ زرداری بین الاقوامی شہرت یافتہ 10 پرسنٹ کے طور پر مشہور لیڈر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اسلام ونظریہ پاکستان ہی ترقی اور ملکی سالمیت کا ضامن ہے، قیام پاکستان میں سندھ کا کردار ناقابل فراموش ہے،

اگلی پوسٹ

23مارچ قومی یکجہتی کا دن ہے۔شرجیل گوپلانی کراچی (بزنس رپورٹر)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
23مارچ قومی  یکجہتی کا دن ہے۔شرجیل گوپلانی    کراچی   (بزنس رپورٹر)

23مارچ قومی یکجہتی کا دن ہے۔شرجیل گوپلانی کراچی (بزنس رپورٹر)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper