• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام ونظریہ پاکستان ہی ترقی اور ملکی سالمیت کا ضامن ہے، قیام پاکستان میں سندھ کا کردار ناقابل فراموش ہے،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
اسلام ونظریہ پاکستان ہی ترقی اور ملکی سالمیت کا ضامن ہے، قیام پاکستان میں سندھ کا کردار ناقابل فراموش ہے،
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

23مارچ تجدید عہد وفا کا دن ہے،محمد حسین محنتی کا گلبرگ میں پرچم کشائی تقریب سے خطاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اسلام ونظریہ پاکستان ہی ہماری ترقی اور ملکی سالمیت کا ضامن ہے، قیام پاکستان میں سندھ کا کردار ناقابل فراموش ہے، 23مارچ تجدید عہد وفا کا دن ہے،آج82سال گذرجانے کے بعد ایک بار پھر ہمیں اپنے اندر 23مارچ1940 کا جذبہ بیدار کرنے کی ضرورت ہے اور تجدید عہد وفاکرتے ہوئے قرارداد پاکستان کے اغراض ومقاصد کی تکمیل اور قائد اعظم ؒ اور دیگر قومی رہنماﺅں کے خواب کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے پھر سے ایک قوم بننا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یومِ پاکستان کے حوالے سے صوبائی دفتر کے باہر گلبرگ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کے دورران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا قیام اللہ کا انعام ہے جو بڑی جدوجہد وقربانیوں کے بعد حاصل ہوا، اس کی قدر اور قیام کے حقیقی مقاصد کی تکمیل کی جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا، باب الاسلام سندھ کو سب سے پہلے پاکستان کی قرارداد منظور کرانے کا اعزاز حاصل ہوا ۔ صوبائی امیر نے کہا کہ آج اسلام ونظریہ پاکستان کو ملک میں نافذ کرنے کی بجائے ان کیخلاف سازش کی جارہی ہے ،ملک اس وقت نازک ترین صورتحال سے دوچار ہے، مہنگائی وبیروزگاری کے طوفان اور معیشت کی بدحالی سے ہر شہری پریشان ہے،دیانتدار قیادت اور اسلامی نظام کے قیام سے ہی قوم کو موجودہ مسائل سے نجات اور ملکی ترقی وخوشحالی کی طرف گامزن کیا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر صوبائی ناظم عمومی محمد دین منصوری، نائب قیم مولانا آفتاب احمد ملک، قیم ضلع گلبرگ کامران سراج ،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا اور علاقے کے معززین بھی موجود تھے

پچھلی پوسٹ

ملک وقوم کی خاطر اپنی زندگیاں داؤ پر لگائی ہیں مصطفی کمال کراچی (بیورو رپورٹ)

اگلی پوسٹ

حکومت عمران خان کی قیادت میں قائد اعظم کے خوابوں پر عمل پیرا ہے ، حلیم عادل شیخ کراچی( بیورو رپورٹ )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت عمران خان کی قیادت میں قائد اعظم کے خوابوں پر عمل پیرا ہے ،  حلیم عادل شیخ   کراچی( بیورو رپورٹ )

حکومت عمران خان کی قیادت میں قائد اعظم کے خوابوں پر عمل پیرا ہے ، حلیم عادل شیخ کراچی( بیورو رپورٹ )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

جون 2, 2023
9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

جون 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper