• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

این آئی سی وی ڈی کراچی میں 12فالج کے مریضوں کے دماغ میں اسٹنٹ ڈال کر خون کا لوتھڑا نکالا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2022
in پاکستان
0
این آئی سی وی ڈی کراچی میں 12فالج کے مریضوں کے دماغ میں اسٹنٹ ڈال کر خون کا لوتھڑا نکالا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

این آئی سی وی ڈی نے 12فالج کے مریضوں کے اکیوٹ اسٹروک انٹروینشنل پرسیجرز کامیابی سے بالکل مفت سرانجام دیے ہیں

این آئی سی وی ڈی کراچی میں 12فالج کے مریضوں کے دماغ میں اسٹنٹ ڈال کر خون کا لوتھڑا نکالا گیا

فالج کے جدید طریقہ علاج سے ہزاروں مریض مستفید ہوں گے اور ہمیشہ کی معذوری سے بچ سکے گیں: پروفیسر ندیم قمر

کراچی: ( نمائندہ خصوصی) قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) کااسٹروک انٹروینشل پروگرام پروفیسر عرفان لطفی، (انٹروینشنل ریڈیالوجسٹ، این آئی سی وی ڈی)کی سربراہی میں کامیابی سے جاری ہے۔این آئی سی وی ڈی نے نومبر 2021ء میں پہلا اسٹروک انٹروینشن پروسیجر سرانجام دے کر کارڈیک ہیلتھ کیئر میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی، اسٹروک انٹروینشنل پروگرام کے تحت اب تک 12مریضوں کے بالکل مفت پروسیجر سرانجام دے کر ان کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا گیا ہے۔ این آئی سی وی ڈی نے ایک مزید بڑی کامیابی اپنے نام کی ہے۔

پروفیسر عرفان لطفی (انٹروینشنل ریڈیالوجسٹ، این آئی سی وی ڈی) کا کہنا تھا کہ کچھ ماہ پہلے ایک 48سالہ خاتوں کا اسٹروک انٹروینشل پروسیجر کامیابی سے سرانجام دیا گیا تھا، جو اب اپنی زندگی نارمل طریقے سے گزار رہی ہیں، اور اب تک 12کامیاب پروسجرز کیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر لطفی نے بتایا کہ دوسری سہولیات کی طرح این آئی سی وی ڈی میں 24گھنٹے فالج کے مریضوں کے علاج کی سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہیں، اگر کسی فالج کے مریض کو این آئی سی وی ڈی کے ایمرجنسی کے شعبے میں لایا جاتا ہے تو ہم فوری طور پر اس کا سی ٹی اسکین اور سی ٹی انجیوگرام کرتے ہیں اور اگراس مریض کو اسٹروک انٹروینشن پروسیجر کی ضرورت ہوتی ہے تو مریض کو فوری طور کتیھ لیب میں منتقل کیا جاتا ہے۔

انہوں کہا کہ فالج کے اٹیک کے دورانیے کے دوران پہلے 6گھنٹے انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، اسی دورانیے میں خون کی جمی ہوئی گٹھلی کو انٹروینشن پروسیجر کی مدد سے باہر نکالا جا سکتا ہے اور مریض کافی پیچیدگیوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ڈاکٹر عرفان لطفی نے بتایاکہ یہ تشویشناک ہے کہ پاکستان میں اموات کی دوسری بڑی وجہ فالج اور مناسب آگاہی کا فقدان ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب این آئی سی وی ڈی کراچی میں فالج کے بالکل مفت جدید علاج سے ہزاروں مریض مسفید ہوسکے گیں اور زندگی بھر کی معذوری سے بچ جائینگے۔

این آئی سی وی ڈی ٹیم کو سراہتے اور مبارکباد دیتے ہوئے ادارے کے سربراہ پروفیسر ندیم قمر نے کہاکہ این آئی سی وی ڈی کراچی نے کیتھیٹر پر مبنی فالج کا طریقہ علاج متعارف کرا کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔این آئی سی وی ڈی کا شمار دنیا کی بہترین کارڈیک ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔این آئی سی وی ڈی صوبہ سندھ بھر میں پہلا کارڈیک ہسپتال بن چکا ہے جہاں پر اسٹروک انٹروینشن پروسیجر بالکل مفت سرانجام دیا جارہا ہے۔اس پروسیجر کو بہترین نتائج کے ساتھ سرانجام دیتے رہینگے۔

پچھلی پوسٹ

افغان صوبے بادغیس میں نماز جمعہ کے بعد مسجد میں بم دھماکا

اگلی پوسٹ

نوکوٹ واقعہ: اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکیاں انصاف کی منتظر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نوکوٹ واقعہ: اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکیاں انصاف کی منتظر

نوکوٹ واقعہ: اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکیاں انصاف کی منتظر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper