• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا فضل الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

غزہ کی خواتین اور بچوں کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے 6 ہزار بچوں کو شہید کر دیا گیا ، فضل الرحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
مولانا فضل الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر بات چیت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچیں۔ مولانا فضل الرحمن اور جین میریٹ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر جماعت کے دیگر سینئر رہنما بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مو لانا فضل الرحمن سے افغانستان میں خواتین کی تعلیم کے حوالے تعاون کی اپیل کی۔مولانا فضل الرحمان کا عالمی برادری کو افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے اور معاملات باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مغرب اور اسلام کے درمیان ثقافتی تقسیم کو تسلیم کیا جائے،خواتین کی تعلیم کے حامی ہیں لیکن افغانستان کے اسلامی اور پشتون پس منظر کو سامنے رکھتے ہوئے وہاں کی حکومت خواتین کی تعلیم کے لئے ماحول بنا رہے ہیں،افغانستان میں امن وامان کے قیام میں بتدریج بہتری آرہی ہے ،امن وامان کے قیام کے ساتھ ساتھ یہ مسائل بھی حل ہونگے ،مولانا کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں خواتین اور بچوں کی تعلیم پر پریشان ہونے والوں کو غزہ کی خواتین اور بچوں کی طرف توجہ دینی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں،غزہ میں چار ہزار خواتین ،چھ ہزار بچے اور بیس ہزار عام شہریوں کو بموں کے ذریعے شہید کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

جی سیون رہنماوں کا فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

اگلی پوسٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper