• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

پیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے ٹی وی چینلز پر نشر ہو رہی ہے؟ بگ باس سب سن رہا ہوتا ہے آپ کو تو پتہ ہونا چاہیے، جسٹس بابر ستار کے ریمارکس پر قہقہے یہ معلوم ہو جائے ریلیز کہاں ہوئی ہے تو پتہ چل سکتا ہے ریکارڈ کس نے کی؟ مفروضے پر تو نہیں چل سکتے، ڈی جی آئی ایس آئی بھی رپورٹ دیں کہ آڈیو کس نے ریلیز کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 7, 2023
in پاکستان
0
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو سینئر وکیل لطیف کھوسہ اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی لیک ہونے والی آڈیو کی فارنزک کا حکم دے دیا۔ لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ تحقیقات کی جائیں کہ سب سے پہلے آڈیو کہاں سے جاری ہوئی۔ جسٹس بابر ستار نے کہا پیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے ٹی وی چینلز پر نشر ہو رہی ہے؟ جسٹس بابرستار نے درخواست پر عائد اعتراضات ختم کرتے ہوئے استفسار کیا درخواست پر رجسٹرار آفس کا کیا اعتراض ہے؟ لطیف کھوسہ نے بتایا اعتراض ہےکہ الگ درخواست دائر کریں، متفرق درخواست کیسےکر سکتے ہیں؟ آڈیو لیکس کیس میں متفرق درخواست دائر ہو سکتی ہے، وکیل اور موکل کے درمیان گفتگو پر استحقاق ہوتا ہے۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے بگ باس سب سن رہا ہوتا ہے آپ کو تو پتہ ہونا چاہیے، جسٹس بابر ستار کی بات پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ جسٹس بابرستار نے پوچھا آڈیو کون ریکارڈ کر رہا ہے؟ جس پر لطیف کھوسہ نے کہا سب کو پتہ ہے کون ریکارڈ کرتا ہے، جسٹس بابر ستار نے کہا مفروضے پر تو نہیں چل سکتے۔ لطیف کھوسہ نے کہا یہ میرا نہیں پورے ملک کے وکلا کا مسئلہ ہے، وکیل موکل سے آزادی سے بات نہ کر سکے تو نظام انصاف کیسے چلے گا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے استفسار کیا کہا آڈیو سوشل میڈیا پر آئی ہے؟ جس پر لطیف کھوسہ نے کہا آڈیو تمام ٹی وی چینلز نے بھی نشر کی، جسٹس بابر ستار کا کہنا تھا سب سے پہلے ٹوئٹر (ایکس) پر آئی یا کہیں اور؟ یہ معلوم ہو جائے ریلیز کہاں ہوئی ہے تو پتہ چل سکتا ہے ریکارڈ کس نے کی؟ لطیف کھوسہ نے کہا پیمرا ویسے تو کسی کا نام لینے پر بھی اسکرین بند کر دیتا ہے، مجھ سے کوئی بات نہیں کرتا کہ آپ کا فون ہی محفوظ نہیں۔ جسٹس بابر ستار نے درخواست کی کاپی ڈی جی آئی ایس آئی کو بھجوانےکا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی بھی رپورٹ دیں کہ آڈیو کس نے ریلیز کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور کیس کی مزید سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

پچھلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

اگلی پوسٹ

وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں

وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper