• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 1, 2023
in پاکستان
0
حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے کہا ہے حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا ۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئےچیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، ہم سب کچھ اپنے وقت سے پہلے کررہے ہیں، الیکشن شیڈول، آر آوز اور ڈی آر آوز کی تعیناتی بھی وقت پر ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر سے صحافی نے سوال کیا کہ انتخابی شیڈول کب جاری ہوگا؟ جس پر چیف الیکشن کمشنر نے جواب دیا کہ 8 فروری سے پیچھے 54 دن کا حساب لگا لیں۔آر آوز اور ڈی آر آوز عدلیہ یا بیوروکریسی سے لیں گے، صحافی کے سوال پر چیف الیکشن کمشنر نے مسکراتے ہوئے نو کمنٹس کا جواب دیدیا۔

پچھلی پوسٹ

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

اگلی پوسٹ

فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper