• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 1, 2023
in پاکستان
0
اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ ۔آغاخالد) اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کے مسائل اور مطلق العنان حکومتوں سے متصادم ان کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار مقامی ہوٹل میں 29. 30 دسمبر 2023 کو منعقد ہوا جس میں پی ایف یو جے کے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے بطور خاص لاہور سے آکرشرکت کی جبکہ کراچی سے مظہرعباس، پی ایف یو جے کے نائب صدر خوشید عباسی، خزانچی لالہ اسد پٹھان،اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل سردار لیاقت کشمیری، ممبران جاوید چوہدری اور ایوب جان سرہندی، کے یوجے کی ایڈہاک کمیٹی کے چیرمین امتیاز خان فاران،کے پی سے کے مشتاق سہیل، طاہرحسن خان، رفیق شیخ، اور دیگر صحافیوں اور انسانی حقوق سے متعلق رہنمائوں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کااظہارکیا اور تجاویز پیش کیں-

پچھلی پوسٹ

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی میں شہید امجد صابری کی یاد میں محفل سماع کا انعقاد

اگلی پوسٹ

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper