• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

نوجوانوں کو یونیورسٹی میں پڑھانے کے بجائے مختلف مافیا کے کنٹرول میں دے دیا ہے پورے سندھ خصوصی کراچی میں قبضہ مافیا کا راج ہے جنہوں نے درجنوں غنڈںے پال رکھے ہیں اور ہمارے بچوں کو منشیات کا عادی بنا ریے ہیں ہر علاقے میں منشیات فروشوں کا راج ہے اور یہ اسمگلنگ مافیا ہمارے خزانے کو نقصان پہنچا رہی ہیں پانی مافیا نے لوگوں کو بوند بوند کا محتاج بنا دیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 1, 2023
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن ،مرکزی نائب صدر عاقب خان سواتی کراچی ڈویژن کے صدر مولانا عادل عمر اور جنرل سیکرٹری انور حسین نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی پورے سندھ خصوصی کراچی میں مختلف قبضہ مافیا منشیات مافیا اسمگلنگ مافیا اور ہر طرح کے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کر رہی ہے ۔نوجوانوں کو یونیورسٹی میں پڑھانے کے بجائے مختلف مافیا کے کنٹرول میں دے دیا ہے پورے سندھ خصوصی کراچی میں قبضہ مافیا کا راج ہے جنہوں نے درجنوں غنڈںے پال رکھے ہیں اور ہمارے بچوں کو منشیات کا عادی بنا ریے ہیں ہر علاقے میں منشیات فروشوں کا راج ہے اور یہ اسمگلنگ مافیا ہمارے خزانے کو نقصان پہنچا رہی ہیں پانی مافیا نے لوگوں کو بوند بوند کا محتاج بنا دیا ہے انھوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی ہر طرح کی مافیا کی سرپرست ہے اور ان کے جیالے پولیس کی سرپرستی میں علاقوں میں بد معاشی اور غنڈہ راج کی مدد سے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کے کام میں مصروف ہیں انھوں نے کہا کہ ارباب اختیار ۔ آرمی چیف اور سیکورٹی ایجنسیاں نوٹس لیں اور عوام کو سندھ میں صاف ستھرا ماحول فراہم کریں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ الیکشن مہم میں ان لوگوں کو پھولوں کے بجائے جوتوں کے ہار پہنائیں اور پولنگ ڈے پر استری کے نشان پر مہر لگائیں راہ حق پارٹی کے امیدواروں کو اقتدار کی اس منزل تک پہنچائیں جہاں ان کے یہ تمام مسائل حل ہوں

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکورٹی گشت کے لیے بحری جہاز تعینات کر دیا

اگلی پوسٹ

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی،  ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper