• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کا عہدہ کسے دیا جائے؟ پارٹی رہنما تقسیم، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پارٹی چیئرمین کے عہدے کے لیے تحریک انصاف کور کمیٹی کے رہنما اور وکلا ٹیم دو حصوں میں تقسیم ہے: ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 29, 2023
in پاکستان
0
چیئرمین پی ٹی آئی کا عہدہ کسے دیا جائے؟ پارٹی رہنما تقسیم، اندرونی کہانی سامنے آگئی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں پارٹی چیئرمین کے عہدے کے معاملے پر تحریک انصاف کے رہنما دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ الیکشن کمیشن نے چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا۔ عمران خان سائفر کیس میں گرفتار ہونے کے باعث اڈیالہ جیل میں قید ہیں لہذا اس بات کا قومی امکان ہے کہ وہ انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین شپ کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کیا اور جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے ہوئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ اگر وہ انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لے سکے تو کسی اور کو پارٹی چیئرمین کیلئے نامزد کر دیا جائے۔ بیرسٹر علی ظفر نے بتایا کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی چیئرمین شپ کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی نے چار ناموں میں سے ایک نام کا انتخاب بھی کر لیا ہے جس کا اعلان بدھ کو کردیا جائے گا۔ اب پی ٹی آئی پارٹی چیئرمین کی تقرری سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین کے عہدے کے لیے تحریک انصاف کور کمیٹی کے رہنما اور وکلا ٹیم دو حصوں میں تقسیم ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے سینئر رہنماوں کی رائے ہے کہ پارٹی چیئرمین کا عہدہ کسی سیاسی رہنما کو دیا جائے۔ جبکہ قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ چیئرمین کا عہدہ عارضی طور پر کسی کو دے کر پارٹی بچائی جا سکتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

انتخابات میں ووٹ مانگنے جانیوالوں کو لگ پتا جائے گا: شیخ رشید

اگلی پوسٹ

رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ، 5 شہری جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ، 5 شہری جاں بحق

رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ، 5 شہری جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper