• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن رولز میں ترامیم ، الیکشن کمیشن کا تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کیلئے طلب کرنے کا فیصلہ

پارٹی کو اخراجات کیلئے 60 دن جبکہ امیدوار کو صرف دس دن دیے گئے ہیں اس میں بھی اضافہ کیا جائے ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اعتراضات پیش کردئیے اب تک ہم نے پڑھا نہیں ہے اور پڑھنے کے بعد آرڈر کریں گے ، 20 نومبر کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس رکھا ہے جس میں ترمیمی ڈرافٹ پر گفتگو شنید کی جائے گی ، الیکشن کمیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2023
in پاکستان
0
الیکشن رولز میں ترامیم ، الیکشن کمیشن کا تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کیلئے طلب کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) الیکشن رولز مین ترامیم کے معاملے پرالیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کیلئے طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوموار کے روز الیکشن رولز میں ترامیم کا معاملے پرپیپلز پارٹی رہنما نیر حسین بخاری سمیت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ووکلا کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اس موقع پر سید نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پارٹی کو اخراجات کیلئے ساٹھ دن جبکہ امیدوار کو صرف دس دن دیے گئے ہیں اس میں بھی اضافہ کیا جائے اس موقع پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ووکلا نے اپنے اعتراضات کمیشن کے سامنے تحریری طور پر پیش کردئیے جس پر ممبر کمیشن نے کہاکہ آپ کے اعتراضات پڑھ لیتے ہیں جن سے متفق نہ ہوئے ان کو بلا لیں گے اس موقع پر ممبر کمیشن بابر حسن بھروانہ نے الیکشن کمیشن کے ڈی جی لائ سے استفسار کیا کہ اگر سیاسی جماعتوں کو اجلاس میں بلائیں کوئی مسئلہ تو نہیں جس پر ڈی جی لائ نے جواب دیا کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے ممبر کمیشن نے کہاکہ ایک ہفتے کا ٹائم دیتے ہیں ہم پڑھ لیں گے اس کے بعد مناسب آرڈر جاری کردیں گے جس کے بعد کیس کی سماعت 20نومبر تک ملتوی کردی گئی سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری نیئر بخاری نے کہاکہ الیکشن اخراجات جیتنے والے امیدوار کو دس روز میں دینے ہوتے ہیں جبکہ دیگر امیدواروں کو تیس روز میں تفصیلات دینا ہوتی ہیں انہوں نے کہاکہ ایک رول میں ترمیم کی جارہی ہے جس پر ہم نے اعتراض کیا ہے کہ امیدوارو کو اپنے اخراجات کے ساتھ سیاسی جماعت کے اخراجات جمع کرانا ہونگے انہوں نے کہاکہ ن پارٹی کو قانون کے مطابق ساٹھ روز میں اخراجات کی تفصیلات دینا ہوتی ہیں جو کہ امیدوار کیلئے ممکن نہیں ہوگا ہم نے کمیشن کو تجویز دی ہے کہ اس ترمیم کو ایڈ نہ کریں یا پھر دونوں کیلئے ساٹھ روز کیے جاہیں مسلم لیگ ن کے وکیل جہانگیر جدون نے کہاکہ ہم نے ترمیم پر اپنے اعتراضات جمع کرادیئے ہیں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اب تک ہم نے پڑھا نہیں ہے اور پڑھنے کے بعد آرڈر کریں گے انہوں نے کہاکہ بیس نومبر کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس رکھا ہے جس میں ترمیمی ڈرافٹ پر گفتگو شنید کی جائے گی انہوں نے کہاکہ یہ عدالتی معاملہ نہیں،انتظامی معاملہ ہے یہ کسی کے خلاف نہیں ہے انہوں نے کہاکہ الیکشن شیڈول سے قبل تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

پشاور:جسٹس (ر) سید ارشد شاہ نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بن گئے

اگلی پوسٹ

کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل

کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper