• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل

کارگل اور لداخ میں بھارت کے خلاف مظاہرے،مظاہرین کاپاکستان جانے دے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر (نمائندہ خصوصی)کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ، کارگل اور لداخ میں بھارت کے خلاف مظاہرے،مظاہرین نے اگر ہمیں ہندوستان ہمارے حقوق نہیں دے سکتا تو ہمیں پاکستان جانے دے کا مطالبہ کر دیا ۔کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہوگئے لیکن آج بھی آزادی سے محروم کشمیری انصاف کے حصول کے لیے پرعزم ہیں، 76 سال سے ہندوستان کشمیر میں ہر غیر انسانی اور غیر اخلاقی کاروائیوں میں ملوث ہے اور آج بھی اس بھارتی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، کشمیر میں ہندوستان کے زیر قبضہ علاقوں میں عوام بنیادی ضروریات کی تمام تر اشیائ سے محروم ہے، مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوجی ہر سال ہزاروں کی تعداد میں معصوم کشمیریوں کو شہید کرتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں مسلمان خواتین ہندوستانی فوجیوں کے ہاتھوں عصمت دری کا شکار ہوئیں ، ہندوستانی حکومت معصوم کشمیریوں کا قتل عام اور نسل کشی کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کررہی ہے، کشمیریوں کو دنیا کے ساتھ قطع تعلق کرنے کے لیے بھارتی حکومت نے کشمیر میں انٹرنیٹ اور میڈیا سروسز کو بھی بند کررکھا ہے ، کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے باعث ہفتوں تک تمام کاروبار بند رہتا ہے، ذریعہ معاش نہ ہونے کے باعث کشمیری بھوک اور افلاس کا شکار ہیں ، کشمیریوں نے ہندوستان کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں ہندوستان ہمارے حقوق نہیں دے سکتا تو ہمیں پاکستان جانے دے، یہاں بچے بنا پانی اور کھانے کے بھوکے مر رہے ہیں، کشمیری عوام کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی ضرورت نہیں ایسے ملک کی جہاں ہم پر اتنے ظلم ہوں، انہوں نے تین دن سے پورے علاقے کو بند کرکے رکھا ہے، کہیں بھی جانے نہیں دے رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن رولز میں ترامیم ، الیکشن کمیشن کا تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کیلئے طلب کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

فیض احمد فیض ترقی پسند، روشن خیال مجاہد تھے۔ وہ قول و فعل اور عمل میں علم دوست انسان دوست تھے۔ محترمہ گلناز محمود، ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیض احمد فیض  ترقی پسند، روشن خیال مجاہد تھے۔ وہ قول و فعل اور عمل میں علم دوست انسان دوست تھے۔ محترمہ گلناز محمود،   ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی،

فیض احمد فیض ترقی پسند، روشن خیال مجاہد تھے۔ وہ قول و فعل اور عمل میں علم دوست انسان دوست تھے۔ محترمہ گلناز محمود، ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper