• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

تمام قائدین کے کیسز کے فیصلے ہو جائیں تو پھر لیول پلینگ فیلڈ ہوگی،آئی پی پی رہنما کی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 12, 2023
in پاکستان
0
عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیور ڈیسک ) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی کا کہنا ہے اگر عمران خان اپنی حکومت میں انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتا ہے تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔انہوں نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا مناسب نہیں، عوام کی ترقی کی بات کرنی چاہیے۔تحریک انصاف نے ساڑھے تین سال میں عوام سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔پی ڈی ایم کی 17 ماہ کی کارکردگی بھی عوام کے سامنے ہے۔آئی پی پی منشور میں دعوے نہیں کر رہی بلکہ عمل درآمد کر کے دکھائے گی۔عملی اقدامات سے 300 یونٹ تک بجلی مفت کر کے دکھائیں گے۔محمود مولوی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی اپنے دور میں نہ انصاف دے سکی اور نہ کرپشن ختم کر سکی۔تمام جماعتیں دعوی کر رہی ہیں لیول پلینگ فیلڈ نہیں مل رہی ۔تمام جماعتوں کے بیانات سے لگتا ہے سب کو ایک ہی فیلڈ ملی ہوئی ہے۔تمام قائدین کے کیسز کے فیصلے ہو جائیں تو پھر لیول پلینگ فیلڈ ہوگی ۔

پچھلی پوسٹ

سہیل وڑائچ: صحافی، اینکر پرسن اور مصنف

اگلی پوسٹ

نگران وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کی وفات کے بعد کوئی آئینی بحران نہیں، مرتضیٰ سولنگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کی وفات کے بعد کوئی آئینی بحران نہیں، مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کی وفات کے بعد کوئی آئینی بحران نہیں، مرتضیٰ سولنگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper