• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home ادب

سہیل وڑائچ: صحافی، اینکر پرسن اور مصنف

(یوم پیدائش : 8 نومبر 1961۔تحریر : آغا نیاز مگسی)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 11, 2023
in ادب
0
سہیل وڑائچ: صحافی، اینکر پرسن اور مصنف
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 سہیل وڑائچ   پاکستان کے ایک نامور صحافی, اینکر پرسن ،  مصنف اور دانشور  ہیں۔ وہ جیو نیوز ٹی وی چینل پر اپنے مشہور پروگرام” ایک دن جیو کے ساتھ” اور روزنامہ جنگ میں”  فیض عام "کے عنوان سے جنگ اخبار میں کالم لکھتے رہے ہیں۔   وہ 8 نومبر 1961 میں قصبہ جوہر آباد ضلع خوشاب   پنجاب  پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں۔ ان کے والد صاحب کا نام  رحمت خان اور دادا کا نام فیض سلطان ہے اور ان کا تعلق وڑائچ قبیلے سے ۔ وہ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے ہیں ۔ ان کی مادری زبان پنجابی ہے لیکن ان کی پیشہ ورانہ زبان اردو اور انگریزی ہے ۔انہوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے انگریزی ادبیات اور جرنلزم میں ماسٹر کیا۔ 1985 میں اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کیا۔
سہیل وڑائچ کی اب تک 7 کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں ان  کی  ساتویں تصنیف ’’دی پارٹی اِز اوور‘‘ (The Party Is Over) ہے جو کہ  ان کے   روزنامہ جنگ میں لکھے گئے  کالموں کا مجموعہ  ہےجس  میں نواز شریف کی وزارت عظمی  سے معزولی تک کے اہم اور دلچسپ  انکشافات درج ہیں,ان کی  اب تک شائع ہونے والی دیگر 6 کتابوں کے نام درج ذیل ہیں۔
۔  (1)غدار کون؟
۔      (نواز شریف کی کہانی نواز شریف کی زبانی)
۔   (2)قاتل کون؟
۔      (بے نظیر کی شہادت سے متعلق)
۔   (3)عدلیہ کے عروج وزوال کی کہانی
۔      (ججوں کی زبانی)
۔   (4)چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟
۔      (قوم پرستوں سے مکالمہ)
۔   (5)مذہبی سیاست کے تضادات
۔   (6)جرنیلوں کی سیاست
۔      (فوجیوں کے انٹرویوز)
۔   (7)یہ کمپنی نہیں چلے گی
پچھلی پوسٹ

” افسانہ ادب کا چمکتا ہوا کوہ نور ہے، یہ فرد کی زندگی کی نا ہمواری کو بیان کرتا ہے، غزہ کی صورتحال پر خوبصورت افسانچے منظر عام پر آئے”، مقررین

اگلی پوسٹ

عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper