• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کے چاروں صوبوں کی آواز بن چکی ہے، مسلم لیگ لاڑکانہ

مسلم لیگ ن ضلع کی جانب سے پارٹی کی مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سالگرھ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحوم ایڈووکیٹ بابو سرفراز جتوئی کی ٹیم ایڈووکیٹ محمد اسلم جتوئی، ایڈووکیٹ محمد افضل جاگیرانی، ایڈووکیٹ آصف جتوئی، احمد بخش کورائی، حاکم جتوئی، ظفر جتوئی، امان اللہ، جبار علی، عامر شاہ، آصف سومرو سمیت دیگر رہنماؤں نے مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2023
in پاکستان
0
پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کے چاروں صوبوں کی آواز بن چکی ہے، مسلم لیگ لاڑکانہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) لاڑکانہ میں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع کی جانب سے پارٹی کی مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سالگرھ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحوم ایڈووکیٹ بابو سرفراز جتوئی کی ٹیم ایڈووکیٹ محمد اسلم جتوئی، ایڈووکیٹ محمد افضل جاگیرانی، ایڈووکیٹ آصف جتوئی، احمد بخش کورائی، حاکم جتوئی، ظفر جتوئی، امان اللہ، جبار علی، عامر شاہ، آصف سومرو سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکن نے شرکت کرکے مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کے چاروں صوبوں کی آواز بن چکی ہے، عام انتخابات میں ن لیگ پورے ملک میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے وفاق میں حکومت بنائے گی اور ہم محمد میاں نواز شریف کو چوتھی مرتبہ پاکستان کا وزیراعظم بنائیں گے جس سے ملک میں غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا اور ملکی معیشت بہتر ہوگی، تقریب میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

کشمیری اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں اور ان پر کسی قسم کا جبر و تشدد قابلِ قبول نہیں : مقررین کشمیر کانفرنس

اگلی پوسٹ

’’غزہ مارچ:غزہ کے بچوں، خواتین اور بوڑھوں کے قتل عام کے لیے ہر قسم کا اسلحہ اسرائیل کو فراہم کرنے والےامریکہ کے لئے پیغام ہے: اسماعیل ھنیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
’’غزہ مارچ:غزہ کے بچوں، خواتین اور بوڑھوں کے قتل عام کے لیے ہر قسم کا اسلحہ اسرائیل کو فراہم کرنے والےامریکہ کے لئے پیغام ہے: اسماعیل ھنیہ

’’غزہ مارچ:غزہ کے بچوں، خواتین اور بوڑھوں کے قتل عام کے لیے ہر قسم کا اسلحہ اسرائیل کو فراہم کرنے والےامریکہ کے لئے پیغام ہے: اسماعیل ھنیہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper