• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بیجنگ میں مختلف کمپنیوں کے سربراہان و رہنماﺅں کی ملاقات ، پاکستان میں کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو، وزیراعظم سے بیجنگ میں مختلف کنسٹرکشن کمپنیوں کے چیئرمینز کی ملاقات ، پاکستان میں انفراسٹرکچر کی تعمیر، قابل تجدید توانائی اور دیگر شعبوں میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 20, 2023
in پاکستان
0
چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین مِن میٹلز (Minmetals) وینگ ژولیانگ (Weng Zuliang) اور چیئرمین MCC (Metallurgical Corporation of China) مِن جیانوانگ (Chen Jianuang) کی آج بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان میں کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ملاقات میں دونوں کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا. وزیرِ اعظم نے شرکاء  کو حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کے بارے آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے شرکاء  کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے بارے بھی آگاہ کیا اور بتایا کہ حکومت whole of the) government) اپروچ کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے. نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سی ای او چائنہ کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی (CCCC) وانگ ہائی ہوائی (Wang Haihuai) اور چیئرمین چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (CRBC) کی آج بیجنگ میں ملاقات. ملاقات میں شرکاء نے سی پیک کے تحت CCCC اور CRBC کے پاکستان میں جاری منصوبوں کے بارے آگاہ کیا. شرکاء نے پاکستان میں انفراسٹرکچر کی تعمیر، قابل تجدید توانائی اور دیگر شعبوں میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا. وزیرِ اعظم نے چینی کمپنیوں کے پاکستان میں منصوبوں کی پزیرائی کی اور انکی سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا خیر مقدم کیا. وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان ملک بھر میں انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو ٹرازیشنل اکانومی بنانے اور ملک میں سیاحت کی ترقی کیلئے ریلوے و روڈ انفراسٹرکچر انتہائی ضروری ہے. وزیرِ اعظم نے چینی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے میں دلچسپی کا خیر مقدم کیا

پچھلی پوسٹ

فلسطین کی حفاظت کیلئے پاکستانی فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار

چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper