• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین کی حفاظت کیلئے پاکستانی فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ

غزہ کی صورتحال پر ہر شخص تشویش میں مبتلا ہے، توقع ہے کہ یو این سیکیورٹی کونسل غزہ کی صورتحال پر خاطر خواہ اقدامات کرے گا، ممتاز زہرابلوچ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی تاریخ دی ہے، کسی بھی ملک میں غیر قانونی نہیں رہا جاسکتا، بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in پاکستان
0
فلسطین کی حفاظت کیلئے پاکستانی فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر ہر شخص تشویش میں مبتلا ہے، پاکستان نے فلسطین کی حفاظت کے لیے فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ دفتر خارجہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن اور مذاکرات کی بات کی، توقع ہے کہ یو این سیکیورٹی کونسل غزہ کی صورتحال پر خاطر خواہ اقدامات کرے گا۔ ممتاز زہرابلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی اعلامیے کا خیر مقدم کرتا ہے، اعلامیے میں غزہ کی ناکہ بندی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔ غزہ معاملے پر ترکیے کی جانب سے گارنٹر کی بات کی گئی، گارنٹر پلان سے امن آتا ہے تو پاکستان خیر مقدم کریگا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر ہر شخص تشویش میں مبتلا ہے۔ بھارت نے فلسطین کی صورتحال پر جو موقف اپنایا، انکا اندرونی معاملہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی تاریخ دی ہے۔ کسی بھی ملک میں غیر قانونی نہیں رہا جاسکتا۔ افغاستان میں آنے والے زلزلوں سے متعلق انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغان حکومت کو زلزلہ متاثرین کیلئے امداد بھیجنے کی پیشکش کی ہے۔ افغان حکومت سے کہا ہے کہ پاکستان امدادی سامان بھیجے گا، ضروریات کا بتائیں۔ بھارت کی میزبانی میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم بھارت میں ہے، کھلاڑیوں کو بہتر ماحول دینا بھارت اور آئی سی سی کی ذمہ داری ہے۔ پاکستانی شائقین ویزہ نہ ملنے پر ورلڈ کپ میچز دیکھنے سے محروم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

شمالی اور جنوبی وزیرستان پاک فوج کا دہشت گردوں کےخلاف آپریشن: 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل؛ 4 جوان شہید

اگلی پوسٹ

چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper