• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا روس کے ساتھ طویل المدتی تیل خریداری کا معاہدہ

پاکستان کی مقامی ریفائنریاں براہ راست تیل خرید سکیں گی، روس پاکستان کو پورٹ پر تیل پہنچا کر دے گا جس کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل ہوگی جبکہ پہلا کار گو دسمبر میں پہنچے گا روسی خام تیل کرایہ پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے 10 ڈالر فی بیرل سستا ہے، پہلے ٹیسٹ کارگو میں بھی پاکستان کو 4 کروڑ ڈالر کی بچت ہوئی، حکام وزارت پیٹرولیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 20, 2023
in پاکستان
0
پاکستان کا روس کے ساتھ طویل المدتی تیل خریداری کا معاہدہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاکستان نے روس کے ساتھ طویل المدتی تیل خریداری معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت مقامی ریفائنریاں براہ راست تیل خریدیں گی۔ روس سے سستے تیل کی خریداری کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور پاکستان کی جانب سے روس کے ساتھ طویل المدتی معاہدہ کرلیا گیا ہے جس کے تحت مقامی ریفائنریاں براہ راست تیل خرید سکیں گی۔ روس پاکستان کو پورٹ پر تیل پہنچا کر دے گا جس کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل ہوگی جبکہ پہلا کار گو دسمبر میں پہنچے گا۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق معمول کی سپلائی کے بعد حکومتی سطح پر روس کے ساتھ معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ روس سے کمرشل معاہدے کا پہلا کار گو دسمبر میں پاکستان پہنچے گا جو کہ ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل پر مشتمل ہوگا۔ کمرشل معاہدے میں جی سیون ممالک کی روسی تیل کی قیمت کی حد کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ روسی خام تیل کرایہ پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے 10 ڈالر فی بیرل سستا ہے۔ حکام وزارت پیٹرولیم پہلے ٹیسٹ کارگو میں بھی پاکستان کو 4 کروڑ ڈالر کی بچت ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں، چیف جسٹس

اگلی پوسٹ

فلسطین – ہم کیا کررہے ہیں اور کیا کرنا چاہیے؟؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلسطین – ہم کیا کررہے ہیں اور کیا کرنا چاہیے؟؟؟؟

فلسطین – ہم کیا کررہے ہیں اور کیا کرنا چاہیے؟؟؟؟

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper