• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں، چیف جسٹس

عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں، ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 20, 2023
in پاکستان
0
سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں، چیف جسٹس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں۔ سپریم کورٹ میں پاک عرب ریفائنری کے ملازمین کیس میں التواءدینے پر چیف جسٹس نے ریمارکس میں یہ بات کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں، سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں، اس دوران دیگر کیسز سننا مشکل ہو گا۔ پاک عرب ریفائنری کے ملازمین کے وکیل نے استدعا کی کہ کیس 15 دن کے بعد مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اس کیس کو 2 ماہ بعد مقرر کریں گے۔ سپریم کورٹ نے پاک عرب ریفائنری کے کیس کو 2 ماہ کے لیے ملتوی کر دیا۔

پچھلی پوسٹ

او آئی سی کا جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

پاکستان کا روس کے ساتھ طویل المدتی تیل خریداری کا معاہدہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا روس کے ساتھ طویل المدتی تیل خریداری کا معاہدہ

پاکستان کا روس کے ساتھ طویل المدتی تیل خریداری کا معاہدہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper