• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

فلسطین اسرائیل تنازع حل کرنے کا بنیادی طریقہ دو ریاستی حل کو نافذ کرنا ہے،چین

چینی صدر کی مصری وزیرِ اعظم سے ملاقات،مشرق وسطی میں استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in چین
0
فلسطین اسرائیل تنازع حل کرنے کا بنیادی طریقہ دو ریاستی حل کو نافذ کرنا ہے،چین
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نمائندہ خصوصی )بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی مصر کے وزیرِ اعظم مصطفی میدبولے سے ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرقِ وسطی میں استحکام کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سب سے ضروری کام غزہ میں فائر بندی اور تنازع کے خطے میں پھیلنے کے خطرے سے بچنے کے لیے جنگ کو جلد از جلد روکنا ہے۔چینی صدر نے یہ بھی کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع حل کرنے کا بنیادی طریقہ دو ریاستی حل کو نافذ کرنا ہے۔دوسری جانب روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ غزہ بحران کے لیے ایران کو ذمے دار ٹھہرانے کی کوششیں اشتعال انگیزی ہیں۔روسی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ تنازع کے علاقے میں پھیلنے کے سنگین خطرات ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیلی بربریت کم نہ ہوسکی، اسپتال اور مسجدپربھی بم حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3785 ہوگئی

اگلی پوسٹ

لاہور:معروف قانون دان ایس ایم ظفر عمر 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:معروف قانون دان ایس ایم ظفر عمر 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے،

لاہور:معروف قانون دان ایس ایم ظفر عمر 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper