• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:معروف قانون دان ایس ایم ظفر عمر 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in پاکستان
0
لاہور:معروف قانون دان ایس ایم ظفر عمر 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے،
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ )‏معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے، “ایس ایم ظفر کی عمر 93 برس تھی، انہوں نے قانون کی ڈگری یونیورسٹآف لا کالج سے حاصل کی تھی، 6 دسمبر 1930کو رنگون برما میں پیدا ہونے والے سینیئر ایڈووکیٹ اور سابق وزیر قانون ایس ایم ظفر کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔اس کے علاوہ وہ قومی اور بین الاقوامی امور پر ملکی اور غیر ملکی جرائد میں مضامین بھی لکھتے رہے۔ایس ایم ظفر 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان کے وزیر قانون تھے۔ 19ستمبر 1965ء کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں اُنہوں نے جنگ بندی کی قرارداد کو مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط کروایا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن سے بھی خطاب کیا۔مرحوم ایس ایم ظفر 35 برس کی عمر میں ایوب خان کی کابینہ میں قانون و پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر بنے۔ کئی اہم ملکی اور بین الاقوامی مقدموں میں کامیابی حاصل کی، وہ 2003ء سے 2012ء تک سینیٹ کے ممبر بھی رہے۔اس کے علاوہ انہوں نے 2004ء سے 2012ء تک ہمدرد یونیورسٹی کے چانسلر کی ذمہ داریاں بھی ادا کیں۔ایس ایم ظفر کو 2011ء میں صدارتی ایوارڈ نشان امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔اللّہ آپکے درجات بلند کرے ۔

پچھلی پوسٹ

فلسطین اسرائیل تنازع حل کرنے کا بنیادی طریقہ دو ریاستی حل کو نافذ کرنا ہے،چین

اگلی پوسٹ

شمالی اور جنوبی وزیرستان پاک فوج کا دہشت گردوں کےخلاف آپریشن: 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل؛ 4 جوان شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شمالی اور جنوبی وزیرستان پاک فوج کا  دہشت گردوں کےخلاف آپریشن:   6 دہشت گردوں کو جہنم واصل؛ 4 جوان شہید

شمالی اور جنوبی وزیرستان پاک فوج کا دہشت گردوں کےخلاف آپریشن: 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل؛ 4 جوان شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper