• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سعودی عرب میں 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد، تحقیقات شروع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2023
in پاکستان
0
سعودی عرب میں 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد، تحقیقات شروع
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد، تحقیقات شروع۔جعلی پاسپورٹ بنانے والے گروہ کا مرکزی ملزم اور پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کا ایک حاضر اور ایک ریٹائرڈ ملازم گرفتار، ذرائع کے مطابق افغان شہریوں کو بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ بر آمد کر لیے جس کے بعد ڈی جی پاسپورٹس ڈائرکٹوریٹ مصطفیٰ قاضی اور ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی پاسپورٹ بنانے والے گروہ کے مرکزی ملزم کو لاہور سے جبکہ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کا ایک حاضر اور ایک ریٹائرڈ ملازم بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جعلی شناختی کارڈز پر جاری کیے گئے تھے۔پاکستانی پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے، معاملے کی پوری چھان بین اور نادرا ڈیٹا بھی کاؤ نٹر چیک کر رہے ہیں

پچھلی پوسٹ

ملیر کی حدود میں مختلف جرائم اور گھناونے دھندوں میں مسلسل اضافے : ایس ایس پی ملیراور ایس ایس پی کورنگی کی دریا دلی اور پراسرار خاموشی

اگلی پوسٹ

مورخین بیلٹ اینڈ روڈ کو ہمارے دور کا اہم منصوبہ قراردیں گے، امریکی اسکالر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مورخین بیلٹ اینڈ روڈ کو ہمارے دور کا اہم منصوبہ قراردیں گے، امریکی اسکالر

مورخین بیلٹ اینڈ روڈ کو ہمارے دور کا اہم منصوبہ قراردیں گے، امریکی اسکالر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper