• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

مورخین بیلٹ اینڈ روڈ کو ہمارے دور کا اہم منصوبہ قراردیں گے، امریکی اسکالر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2023
in چین
0
مورخین بیلٹ اینڈ روڈ کو ہمارے دور کا اہم منصوبہ قراردیں گے، امریکی اسکالر
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (شِنہوا) کوہن فاؤنڈیشن کے چیئرمین رابرٹ لارنس کوہن نے کہا ہے کہ مورخین چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کو "ہمارے دور کے لیے اہمیت کی حامل شے” قرار دیں گے۔بیلٹ اینڈ روڈ کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون سے قبل کوہن نے شِنہوا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ آج سے ایک ہزار سال بعد مورخین پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو ہمارے دور کے لیے اہمیت کی حامل قرار دیں گے۔کوہن نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ ایک "بنیادی” شراکت ہے جسے چین نے دنیا کے سامنے پیش کیا ۔چینی صدر شی جن پھنگ نے اسے ایک بین الاقوامی نقطہ نظر کے طور پر فروغ دیا اور اس میں ایک قابل ذکر اور انتہائی ضروری عنصر موجود ہے۔کوہن نے اس سے قبل 2014 اور 2015 میں بالترتیب "نئی شاہراہ ریشم اقتصادی پٹی ” اور "21 ویں صدی کی سمندری شاہراہ ریشم ” کے موضوع پر منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنسز سے خطاب کیا تھا۔کوہن نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو چین کے منفرد تجربے اور مسابقتی فوائد حاصل ہیں جس کی ترقی پذیر ممالک کو اشد ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان ممالک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایک بنیاد ہے ۔ دنیا کے کسی بھی ملک کے پاس ریل، تیز رفتار ریل، بندرگاہیں، ہوائی اڈے، ٹیلی مواصلات، بجلی گھروں کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں اتنا تجربہ نہیں ہے جو چین کے پاس ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب میں 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد، تحقیقات شروع

اگلی پوسٹ

رحیم یار خان:غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنیوالے بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رحیم یار خان:غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنیوالے بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیا

رحیم یار خان:غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنیوالے بھارتی شہری کو چولستان رینجرز نے حراست میں لے لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper