• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 9, 2023
in پاکستان
0
قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے نیپا وائرس کے پھیلاوکا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔این آئی ایچ اسلام آباد نے وفاق اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس سے متعلق انتباہی مراسلے ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں قومی ادارہ صحت نے کہا کہ بھارتی بارڈر ایریاز میں موجود چمگادڑ سے نیپا وائرس پاکستان منتقل ہوسکتا ہے، متاثرہ چمگادڑ کے کھائے پھل سے نیپا وائرس انسان کو منتقل ہو سکتا ہے۔این آئی ایچ کے مراسلے میں مزید کہا گیا کہ نیپا وائرس متاثرہ چمگادڑ، سور سے انسان کو منتقل ہوتا ہے، جس کی علامات 5 تا 10 دن تک رہ سکتی ہے۔مراسلے میں یہ بھی کہا گیا کہ سر درد، بخار، سانس لینے میں دشواری، جی متلانا، قے، پٹھوں میں درد اور غنودگی نیپا وائرس کی علامات ہیں۔این آئی ایچ کے مراسلے میں کہا گیا کہ ایئر پورٹس، سرحدی مقامات پر موثر سرویلنس یقینی بنائی جائے، نیپا وائرس کے علاج کے لیے اینٹی وائرل ویکسین دستیاب نہیں۔

پچھلی پوسٹ

سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

اگلی پوسٹ

غاصب اسرائیلی فوج کیخلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے: مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غاصب اسرائیلی فوج کیخلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے: مریم نواز

غاصب اسرائیلی فوج کیخلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے: مریم نواز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper