• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 9, 2023
in پاکستان
0
سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔نئی سفری ہدایت سعودی ائیرلائن نے تمام ٹکٹ بکنگ سینٹر کو جاری کردی ہیں اور بذریعہ ریاض یا دیگر شہروں سے مکہ یا مدینہ جانے والے مسافروں کیلئے وقت کی پابندی کو لازمی قرار دیا ہے۔سعودی ائیرلائن کے مطابق مسافروں کو ڈومیسٹک پرواز کیلئے 3گھنٹے سے کم وقت ائیرپورٹ پر رکنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ عمرہ زائرین کو ائیرپورٹ پر 6 گھنٹے سے زائد بیٹھنےکی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی ائیرلائن نے نئے سفری ہدایت نامے میں کہا ہے کہ کنیکٹنگ فلائٹ کے عمرہ زائرین 3گھنٹے سے لیکر 6گھنٹے میں اگلی پرواز پر سوار ہونے کے پابند ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نئی ہدایات کا اطلاق براہ راست مدینہ اور مکہ جانے والے عمرہ زائرین پر نہیں ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی، سولر پینلز کی درآمدات کی آڑ میں 13 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

اگلی پوسٹ

قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ

قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper