• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:معروف مذہبی سکالر مولانا اسید الرحمٰن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو اسلحہ کے زور پر آئی فون چھین کر فرار ہوگئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 4, 2023
in پاکستان
0
لاہور:معروف مذہبی سکالر مولانا اسید الرحمٰن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو اسلحہ کے زور پر آئی فون چھین کر فرار ہوگئے۔
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(کرائم رپورٹر) پاکستان ٹیلیویژن اور ریڈیو پاکستان کے دینی پروگراموں کے معروف مذہبی سکالر مولانا اسید الرحمٰن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو اسلحہ کے زور پر آئی فون 7پلس قیمت قریبا 50000 روپے چھین کر فرار ہوگئے۔گزشتہ روز لارى اڈا تھانہ کی حدود میں مولانا اسید الرحمٰن جیسے ہی گاڑی سے اترےتو 125موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھینا اور فرار ہو گئے۔ مولانا کی درخواست پر تھانہ لاری اڈا نے پرچہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ اسید الرحمٰن نے وزیر اعلی پنجاب اورآئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے کیونکہ لاری اڈہ کے قریب اسی جگہ پر ایک ہی روز میں موبائل چھیننے کی کئی وارداتیں ہو چکی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی :شاہراہِ نور جہاں کی حدود سے 17 سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین؛مغوی لڑکے کا خود اپنے اغواء کا ڈرامہ

اگلی پوسٹ

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper