• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی :شاہراہِ نور جہاں کی حدود سے 17 سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین؛مغوی لڑکے کا خود اپنے اغواء کا ڈرامہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 4, 2023
in پاکستان
0
کراچی :شاہراہِ نور جہاں کی حدود سے 17 سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین؛مغوی لڑکے کا خود اپنے اغواء کا ڈرامہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کرائم رپورٹر (نمائندہ خصوصی) شاہراہِ نور جہاں کی حدود بلاک T کے رہائشی طارق حسین شاہ نے اپنے بھانجے محمد حسن ولد نعیم سندھو جو لاہور سے چھٹیاں گذارنے آیا ہوا تھا کے اغواء ہونے کا مقدمہ درج کروایا تھا۔شاہراہِ نور جہاں پولیس نے مقدمہ نمبر 559/23 دفعہ 365 ت پ درج کرکے انٹیروگیشن شروع کیا۔مدعی مقدمہ طارق حسین شاہ نے مزید بتایا کہ لڑکے حسن کے نمبر سے کال موصول ہوئی ہے جس نے بتایا ہے کہ اسے 4 افراد نے اغواء کرلیا ہے اور 50 ہزار تاوان کا مطالبہ کررہے ہیں پولیس نے CPLC سینٹرل کے ٹیکنیکل تعاون سے 17 سالہ لڑکے کے بارے میں اہم لیڈ حاصل کی اور پتہ چلایا کہ لڑکا خود اپنے اغواء کا ڈرامہ کررہا ہے ۔پولیس نے ٹیکنیکل اور دیگر ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے لڑکے کو گرفتار کرلیا جس نے اغواء کا ڈرامہ کرنے کا اعتراف کرلیا۔لڑکے حسن نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے ماموں سے پیسے لینے کے لئے اغواء کا ڈرامہ کیا تھا اور لاہور واپس جارہا تھا مگر ٹکٹ نہ ہونے کی وجہ سے حیدرآباد میں اتار دیا گیا تھا پولیس نے 17 سالہ لڑکے حسن کو تحویل میں لے لیا ہے جسکے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

پچھلی پوسٹ

بھارت آکر بہت اچھا لگا، ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم

اگلی پوسٹ

لاہور:معروف مذہبی سکالر مولانا اسید الرحمٰن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو اسلحہ کے زور پر آئی فون چھین کر فرار ہوگئے۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:معروف مذہبی سکالر مولانا اسید الرحمٰن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو اسلحہ کے زور پر آئی فون چھین کر فرار ہوگئے۔

لاہور:معروف مذہبی سکالر مولانا اسید الرحمٰن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو اسلحہ کے زور پر آئی فون چھین کر فرار ہوگئے۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper