• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آڈیو لیکس کیس،وزارت داخلہ،پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار،دوبارہ طلب

کوئی ریکارڈنگ نہیں کرسکتا، حکومت عدالتی سوالوں کے جواب دے ورنہ حساس اداروں کو براہ راست فریق بنا کر جواب طلب کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ ایف آئی اے نے قانون کے مطابق ہی کام کرنا ہے،آپ کہتے ہیں تو میں آرڈر لکھوا دیتا ہوں کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق کام کرے، جسٹس بابر ستارکے ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2023
in پاکستان
0
آڈیو لیکس کیس،وزارت داخلہ،پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار،دوبارہ طلب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میںوزارت داخلہ،پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار دے کر دوبارہ تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ریکارڈنگ نہیں کرسکتا، حکومت عدالتی سوالوں کے جواب دے ورنہ حساس اداروں کو براہ راست فریق بنا کر جواب طلب کریں گے جبکہ وزارت دفاع نے عدالت کو بتایا ہے کہ آڈیو ریکارڈنگ میںکوئی کردار ہے نہ موجودہ کیس میں کوئی ریکارڈنگ کی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے بشری بی بی کی فون بگنگ،آڈیو لیکس کیخلاف جبکہ نجم الثاقب آڈیو لیک معاملے پر پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت کی،ڈپٹی اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث پیش نہ ہوئے۔ وزارت داخلہ اور پی ٹی اے نے تحریری جواب عدالت میں جمع کرائے جنہیں غیر تسلی بخش قرار دے کردوبارہ تفصیلی جواب طلب کرلیا گیا۔جسٹس بابر ستار نے کہا کہ دیئے جواب سے لگتا ہے کوئی بھی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ نہیں کر سکتا،کسی کے پاس یہ گفتگو ریکارڈ کرنے کی سہولت ہی نہیں، تحریری جوابات میں عدالتی سوالات کا جواب بھی نہیں دیا گیا، یہ عدالت تحمل کا مظاہر کرکے آخری موقع دے رہی ہے، حکومت جواب دے ورنہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو براہ راست فریق بنائیں گے، دو ہی صورتیں ہیں کہ حکومت جواب دے یا ایجنسیز کو فریق بنائیں۔وزارت دفاع کی جانب سے عدالت کو بتایا گیاکہ آڈیو ریکارڈنگ میں ان کا کوئی کردار ہے نہ موجودہ کیس میں کوئی ریکارڈنگ کی گئی ہے۔لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بشری عمران کو ایف آئی اے روز بلا کر کہتا ہے کہ وائس ریکارڈ کرائیں تاکہ وائس میچنگ کرا سکیں،کبھی وائس میچنگ کیلئے بلا یا جاتاہے کبھی کسی اور وجہ سے، انہیں بار بار طلب کر کے ہراساں کیا جا رہا ہے، ایسا کرنے سے روکا جائے۔جسٹس بابر ستار نے کہا میں ایک انوسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات سے نہیں روک سکتا، قانون کی کوئی خلاف ورزی ہو تو آپ اسے چیلنج کر سکتے ہیں، آپ یہ آرڈر چاہ رہے ہیں کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق کام کرے، یہ تو بے معنی آرڈر ہو گا کیونکہ ایف آئی اے نے قانون کے مطابق ہی کام کرنا ہے۔آپ کہتے ہیں تو میں آرڈر لکھوا دیتا ہوں کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق کام کرے۔بعد ازاں عدالت نے نجم الثاقب کو پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے سمن کی معطلی کے آرڈر میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

پچھلی پوسٹ

نیب میں کام کرنے والے افسران پر فخر ہے،چیئرمین نیب

اگلی پوسٹ

عام انتخابات کی نگرانی ، جدید ترین سہولیات سے آراستہ الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر تشکیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عام انتخابات کی نگرانی ، جدید ترین سہولیات سے آراستہ الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر تشکیل

عام انتخابات کی نگرانی ، جدید ترین سہولیات سے آراستہ الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔

نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا

جواخبارات اور ٹی وی چینل بند ہوچکے ہیں ان کے سرکاری اشتہارات بند کیے جائیں گے، صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا جلد اجراء یقینی بنائیں گے، مرتضی سولنگی

جواخبارات اور ٹی وی چینل بند ہوچکے ہیں ان کے سرکاری اشتہارات بند کیے جائیں گے، صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا جلد اجراء یقینی بنائیں گے، مرتضی سولنگی

وفاقی اردو یونیورسٹی میں  ایک اور بڑا  اسکینڈل:قائمام وائس چانسلر نے اختیارات اور یونیورسٹی قانون سے تجاوز  کرتے ہوئے "نان ٹیچنگ” اسٹاف کی بڑی تعداد می تقرریاں کرکے، سرکاری ملازمت کے نام پر کروڑوں روپے "دیہاڑی” لگالی

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر  کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، مشعال ملک

کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، مشعال ملک

کھیل لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کا ذریعہ ہے ، چینی صدر

کھیل لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کا ذریعہ ہے ، چینی صدر

دبئی‘ دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز

دبئی‘ دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر اور اور نااہل انتظامیہ اپنی عیاشیوں کے لئے طلباء ثم فیسوں میں اضافے کر دیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر اور اور نااہل انتظامیہ اپنی عیاشیوں کے لئے طلباء ثم فیسوں میں اضافے کر دیا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

ستمبر 24, 2023
ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ستمبر 24, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper